نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    :grin: سارا، بغیر تحقیق کے یہ بات کسی اور کو نہ کہہ دینا۔:p
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ کون سے بچوں کی بات ہو رہی ہے۔ بڑے والے بچے یا چھوٹے والے بچے؟:confused:
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آپ نے سیکھا ہی کب ہے؟ سکول میں بیگ رکھ کر تو سارا دن باہر کھیلنے نکل جاتے ہیں۔ سیکھیں گے کیسے؟
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کیوں، کیا ہوا آنٹی کو؟۔ نہیں نہ ان کی مدد کرواتی سارا کام انھی کو کرنا پڑتا ہو گا۔:(
  5. ماوراء

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    شگفتہ، کنواں پیاسے کے پاس نہیں۔۔۔بلکہ پیاسا کنوئیں کے پاس جاتا ہے۔ :( وہ تو شاید ٹیم میں شامل نہ ہوتے، لیکن ان سے میں نے درخواست کی ہے۔ اور کہا ہے کہ آپ ان سے رابطہ کریں گی۔ اگر آپ ان کو پی ایم کر کے اس تھریڈ کا ربط دے دیں تو شاید وہ یہ پیغام دیکھ سکیں۔ اور آپ نے میرے پی ایم کا رپلے نہیں...
  6. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    میں تو سمجھی تھی کہ گرمیاں آ گئی ہیں۔ لیکن آج پھر سے برفباری شروع ہو گئی۔ اور سردی اس ہفتے تو بہت زیادہ تھی۔ منفی سات تک درجہ حرارت ہے۔ :dontknow:
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہاہاہاہا۔ بیچارہ حسن۔:p تو اور کیا۔ :confused:
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اللہ جانے رونق کیسے ہوتے ہیں۔ ہمارے گھر میں تو کوئی بچہ آ جائے تو گھر کا نظام الٹ پلٹ ہو جاتا ہے۔ اور میں دعائیں مانگ رہی ہوتی ہیں کہ مہمان جاہیں سہی۔ :( چھٹی نہیں کرتی۔ صبح آٹھ بجے سے کمپیوٹر کے سامنے بیٹھتی ہوں، رات گیارہ بجے تک۔ محفل بھی ساتھ کھلی ہوتی ہے۔ لیکن بس مصروف ہوں تو پوسٹ نہیں...
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ہوم ورک تو اچھا ہے چاند بابو۔ لیکن مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ کیونکہ ایسا کچھ میں نے آج تک سنا ہی نہیں۔ اس کے منہ کی جھاگ کا موتی۔۔۔بڑی بات ہے۔ اچھا، اس جانور کی کوئی تصویر وغیرہ ہو تو دکھائیے گا۔ اور اس کو قومی جانور کس نے قرار دیا ہے؟ اور اتنے جانور ہیں۔۔صرف یہی کیوں؟:confused:
  10. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    زبردست، اب جلدی سے مجھے نئی تصاویر بھیج دیں۔ ابھی میں کچھ مصروف ہوں۔ آپ تصویریں بھیجیں گی تو بعد میں دیکھ کر بتاتی ہوں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔ ہاں، زیادہ شیشہ دیکھیں تو شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔اچھا کیاجلدی ہی شیشے کے سامنے سے ہٹ گئیں۔ ;)
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سچی سے روز آتی ہوں۔ بلکہ جس دن کی چھٹی لے کر جاتی ہوں اس دن بھی ضرور ایک چکر ضرور لگا جاتی ہوں۔ :( بس یہ سکول کے قوانین بدلنے کا نقصان ہوا ہے۔ اب شمشاد بھائی والے قوانین دوبارہ لاگو کرنے پڑیں گے۔
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو، جب صفائی کرنے والا غائب ہو گا تو یہی ہونا تھا نا۔ :p
  13. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    یہ ناظمہ کون ہے حسن؟:confused: میں اب چلوں، پتہ نہیں کل سے محفل کے ساتھ ہی چپکی ہوئی ہوں۔ اور کوئی کام کرنے کا موڈ ہی نہیں ہو رہا۔ :confused:
  14. ماوراء

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    اس پاگل کو ایڈریس ہی نہیں ملا۔ سارا دن مارا مارا پھرتا رہا اور خالی ہاتھ واپس آ گیا۔:confused:
  15. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    جیہ کو کل دیکھا تھا۔ لیکن کوئی پوسٹ کیے بنا چلی گئی۔
  16. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    عمار، میں نے سوچا، امن کی طرح تم بھی یہ نہ کہہ دو کہ محفل پر نہیں بتانا کسی کو۔ بس اسی لیے سوچا۔۔پوچھ لینا اچھا ہے۔ نہیں۔۔۔۔آفس میں ہوں تو محفل ہی کھولی ہوئی ہے۔ ابھی دیکھتی ہوں۔
  17. ماوراء

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    لگتا ہے شادی تک مبارک ہی دینی پڑے گی۔ ایک بار پھر مبارک ہو عمار۔ :grin: ہماری مٹھائی کہاں ہے؟ :confused:
  18. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام، ¨ کیسے ہو حسن۔۔۔ پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟ اتنے دن تمھاری کمی محسوس کی۔
  19. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    وعلیکم السلام، میں ٹھیک ہوں۔ تمھارا انتظار کر رہی تھی، کہ محفل پر آؤ تو تھریڈ کھولنے کی شمشاد بھائی کو اجازت دو۔:grin:
  20. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    واہ، شمشاد بھائی آپ تو جادو گر ہیں۔ آپ کو تو یہ بھی پتہ ہے کہ وہ کیوں نہیں آئی۔ :hehe: جب وقت ہو، تو چلی جاتی ہوں۔ لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟
Top