نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آمین۔ لیکن میری مرادیں تو بہت ساری ہیں۔ اللہ کون کون سی پوری کرے گا۔ :(lol ابھی تو ہفتہ شروع ہوا ہے۔ چلیں، ایسا کریں کہ ایک موضوع تین، چار دن کے لیے رکھ لیں۔ یہ جمعہ کو شروع کیا تھا۔ تو چار دن ہو گئے ہیں۔ اب اگلا موضوع آپ دے دیں۔
  2. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شمشاد بھائی، سارہ نہیں آئی آج۔۔ہے نا؟ کیا ٹائم ہے اس کا؟
  3. ماوراء

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میں سوچ رہی تھی کہ اپنے شہر کے بارے میں کیا لکھوں۔ یہ تو خرم نے میرے لیے آسانی کر دی۔ :grin:
  4. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شمشاد بھائی، اتوار کو موصوف کی منگنی ہوئی ہے۔ ثبوت کے لیے یہاں ملاحظہ کریں۔
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آمین تب کہوں گی جب آپ اپنی دعا بدل دیں گے۔ اللہ سب کو اچھے اور فرمانبردار بچے بننے کی توفیق دے۔ آمین۔
  6. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم، شمشاد بھائی، عمار کی منگنی ہو گئی ہے۔ اسی لیے غائب تھا۔ اس کو مبارک دینا نہ بھولنا۔ :grin:
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اگر ان دونوں میں سے کوئی یہ ذمہ داری قبول کرتا ہے تو شوق سے۔ ورنہ تین ہفتے میں ان بچوں کے ساتھ سر کھپائی کرتی ہوں۔ :(
  8. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    شمشاد بھائی، فہیم کے سوال کا جواب ابنِ سعید دے چکے ہیں۔ اور یہی صحیح ہے۔
  9. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    :grin::grin: ایسی بات نہیں ہے کہ میں لفٹ نہیں کرواتی۔ میں مصروف ہونے کی وجہ سے زیادہ پوسٹس نہیں کر سکتی۔ آج ذرا فارغ تھی تو محفل پر لگی ہوئی ہوں۔ اور واقعی باجو بہت اچھی ہیں۔ سب سے دوستی رکھنے والی۔:)
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    نہیں سارا، اصل میں یہ بچے میرے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں۔ تو میں سوچ رہی ہوں اپنا عہدہ واپس کر دوں۔ :grin:
  11. ماوراء

    مبارکباد تھینکس بوچھی

    او سوری گیارہ نہیں بارہ کہنا تھا۔:rolleyes:
  12. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    ہاں سارا تمھاری ہی مانی ہے۔ کیونکہ میں نے بھی دشمنی کا ہی پڑھا تھا۔ آپ نے کھانے میں اتنی جلدی کی۔ میں نے تو سوچا تھا ذرا ٹھہر کر کھائیں گی۔ :(
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ایک منٹ میں تو ہوم ورک دکھانا ہوتا ہے۔۔۔باقی سارا دن بریک ہی بریک۔
  14. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    چاکلیٹ، کیک جو جو کھانا ہے وہ واپس رکھ دیں۔:rolleyes:
  15. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    بس پھر ٹھیک ہے۔:) کر لے پھر کوئی دشمنی۔:confused: ----- اچھا اب واپس موضوع کی طرف ۔۔۔شمشاد بھائی ابھی آ کر کہیں گے کہ یہاں گپیں لگانا شروع کر دی ہیں۔
  16. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    آپ کے منہ میں چاکلیٹ، کیک۔۔۔۔وہ سب جو جو آپ کو پسند ہے۔
  17. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    نہیں نہیں۔۔۔ایسا کچھ نہیں ہے۔ آپ بس رہنے دیں۔
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شاباش شعیب۔ یونس کو شعیب سے سبق سیکھنا چاہیے۔ ------------------ شمشاد بھائی، میرا خیال ہے آپ دوبارہ ماسٹر بن جائیں۔ اتنے بڑے بڑے (تخریب کار) سٹوڈنٹس کو سنبھالنا میرے بس کا روگ نہیں ہے۔ میں ذرا چھٹی کروں۔:grin:
  19. ماوراء

    ذہانت آزمایئے 2

    :laugh: رات کو تو میں کھانا کھائے بغیر ہی سو گئی تھی۔ :confused:
  20. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    پھر تو میں ایسے ہی ٹھیک ہوں۔:(
Top