جی میں اور بچے ہی جارہے ہیں ہاؤس بینڈ بھی ساتھ چلے تو کام کون کرے گا :confused:
ہم نے باریاں بنا رکھی ہیں جب انہیں کہیں جانا ہوتا ہے تو جاتے ہیں ، میں نہیں جاسکتی ، جب میں نے جانا ہو تو یہ نہیں جاسکتے :tongue:
ویسے بھی یہ میرا اور بچوں کا ٹرِپ ہے ،، ان کو ساتھ لے جاکر کیا کرنا ہے...