تنگ تو بہت تھی :battingeyelashes: جب بندہ ایک ہی رٹ لگاتا رہے تنگ تو ہونا ہی تھا ۔۔مگر میں نے یہ تھوڑی کہا تھا کہ محفل ہی چھوڑ دیں :chatterbox:
اور نہیں تو اپنے گپ شپ تھریڈ میں ہی آکر گپ شب مارلیا کریں جو امین ص نے خود ہی کھول رکھا ہے تھریڈ :chatterbox: مگر لگتا ہے انہیں صرف ایک ہی ریکارڈنگ...