جی عمار بھائی کافی گہرے اثرات چھوڑے ہیں اس واقعے نے (بلکہ میں تو اب تک اس کے "آفٹر شاکس" محسوس کر رہا ہوں:))
کیسے مزاج گرامی ہیں اور الیکشن میں حصہ لے رھے ہیں یا نہیں؟
کرنا کیا ھے وہی آپیہ والی بات کہ 'فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوں':(
کچھ دیگر فرائض کی انجام دہی بھی واجب تھی سو ہو لیئے ان سے بھی مبراء ہم (واہ واہ یہ میری ثقیل اردو کیا کہنے:grin: )
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
یہ تو ھے اسی لیئے تو کہا ھے کہ خدا سے ہمیشہ بہتری کی دعا کرتے رہنا چاہیئے۔ غالباً حالی کا ہی شعر ھے:
دلِ بینا بھی کر خداسے طلب
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں۔
انسانوں کو پرکھنا آ جائے تو اور کیا چاہیئے، سارے مسئلے ہیی ختم ہو جائیں۔
ووٹ نہں دینا:eek:
یہ تو قومی فریضہ ھے اور تم اس فرض سے منکر ہو رہی ہو:rolleyes:
ویسے اس بار وزیر اعظم کون بنے گا یا یوں کہیئے کہ کسے بننا چاہیئے؟ عمران خان کے بارے میں کیا خیال ھے؟