نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    کبھی کبھی ایسا بھی ہو جاتا ھے شمشاد بھائی اور میرے ساتھ تو اکثر ایسے ہی ہوتا ھے:) چکن پکایا ور وہی کھایا۔
  2. حسن علوی

    رفعت اللہ پاکستانی انڈر 19 کھلاڑی قتل کر دیے گئے

    بہت ہی دلگداز خبر اور افسوسناک واقعہ ھے۔ اناللہ وانا الہ راجعون۔
  3. حسن علوی

    محسن نقوی ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے

    بہت اعلٰی سارہ بہت اچھا کلام شیئر کیا، پڑھ کر روح تازہ ہوگئی خصوصاً نظم کا یہ بند: اپنی مٹّی سے محبت کی گواہی کے لیے ہم نے زرداب نظر کو بھی شفق لکھا تھا اپنی تاریخ کے سینے پہ سجا ہے اب تک ہم نے خونِ رگِ جاں سے جو وَرق لکھا تھا
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ، آپ سناو کیا حالات ہیں کراچی کے آج کل تو الیکشن کیمپینز زوروں پر ہوں گی، ووٹ کس کو دینا ھے;)
  5. حسن علوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    چلیں جی اگلا حرف ھے۔۔۔۔۔۔۔ہمممممم چلیئے الف سے بتا دیجیئے، میرا خیال ھے اب اس سے آسان کوئی اور حرف نہ ہوگا۔:)
  6. حسن علوی

    بشیر بدر پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

    بہت اعلٰی ظفری بھائی، بہت اعلٰی غزل ایک بہت ہی اعلٰی گائیک کی گائی ہوئی۔ میرے پسندیدہ گائیک ہیں جگجیت سنگھ۔ ایک شعر اس غزل کا آپ نے لکھا: محبت میں تو‌ خوشبو ہے ، ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی ، تنہا نہیں رہتا مگر جہاں تک میرا خیال ھے اس میں محبت میں تو خوشبو نہیں بلکہ...
  7. حسن علوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ق سے کسی سبزی یا پھل کا نام نہیں آ رھا، مٹھائی سے کام چل جائے گا؟:rolleyes: قلاقند (مٹھائی ہوتی ھے بڑے مزے کی):)
  8. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    رعایت کے ساتھ ساتھ تھوڑے سے آسان الفاظ بھی دے دیا کریں سر جی، عرصہ ہوا مجھے کوئی لفظ ڈھونڈے ہوئے:(
  10. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اور اب میں انٹری مار رہا ہوں;) السلام علیکم
  11. حسن علوی

    استونیا، لیٹویا اور لتھوانیا

    لڑائی لڑائی معاف کریں؛ اللہ کا گھر صاف کریں:grin: میں نے لفظ 'داد' ہی کہا تھا جس کے معانی کسی چیز کے سراہنے کے ہیں:rolleyes:
  12. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. حسن علوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    م سے: نام------------- 'ماوراء';) چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میز جگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میانوالی پھل/سبزی۔۔۔۔۔۔۔۔مالٹا اگلا لفظ ھے 'س'
  14. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    جی آیئے آپ ہی آ جایئے۔ ابھی کچھ دیر میں شاید شمشاد بھائی چکر لگائیں دفتر جانے سے پہلے اسکے بعد پھر عمار بھائی کی آمد بھی متوقع ھے۔
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  16. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    جی تعبیر یہاں سال میں بارہ مہینے داخلے جاری رہتے ہیں بس آیئے اور رکنیت حاصل کیجیئے بس ہوم ورک کی تھوڑی سی پابندی کرنا پڑے گی۔ ہوم ورک بھی کیا ھے بس روز آ کر کوئی سی بھی اچھی بات شیئر کیجیئے اور ہوم ورک ہو گیا۔ تو پھر آپ بھی داخلہ لے لیجیئے کہ نیک کام میں دیر ہی کیسی؟
  17. حسن علوی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کچھ ڈیٹا سرچ کر رہا ہوں نیٹ پر۔ اور ساتھ میں محفل میں تانکہ جھانکی بھی:)
  18. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ایسے کیس میں بھاگنے والوں میں سب سے آگے میں ہی ہوں گا کیونکہ مجھ سے زیادہ معصوم بچہ کون ہوگا"][/URL]
  19. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    تھریڈ تو اچھا ھے مگر یہ تو بتایئے کہ آپ نے آج کیا پکایا اور کیا کھایا۔۔۔۔؟؟؟:rolleyes:
  20. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اور اب میری حاضری رات کے اس پہر۔ اب کوئی اور رات کا راہی آ جائے۔
Top