نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    ہممممم تو اب چھان بین ہوگی"][/URL] آگے آگے دیکھیئے ہوتا ھے کیا"][/URL]
  2. حسن علوی

    کمپیوٹرز

    بہت خوب قیصرانی بھیا لگتا ھے یہ زمانہ قدیم کے کمپیوٹر پروگرامز ہیں خصوصاً اس اینٹی وائرس کے تو کیا ہی کہنے:)۔
  3. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    مانچسٹر میں تو ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا وارد ہوئے، عمر کا بھی کیا بتائیں بس یوں سمجھیئے کہ 'بالی عمریا' ھے;)
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    جی بہت اچھا ہوں اللہ کا بہت احسان ھے اور عمار تو شاید نکل لیئے اب تو میں موجود ہوں۔
  5. حسن علوی

    ایک غزل

    حقائق کی عکاسی؟ چلیئے شاعری کے متعلق تو میں کسی حد تک مان بھی لوں مگر یہ وکالت۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes::)
  6. حسن علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    تو آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ ہم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تماشہ دیکھتے رہیں؟
  7. حسن علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    ارے میں نے یہ کب کہا کہ توڑ پھوڑ کی جائے ہاں بایئکاٹ ضرور کرنا چاہیئے کم از کم رونے سے تو بہتر ھے میرے بھائی۔ اور یہ حقیقت بھی ہمیں تسلیم کر لینی چاہیئے کہ مسلمان ابھی قوت مغربی تاغوتی طاقتوں سے کمزور ہیں اور کیا بعید کہ یہی چھوٹے چھوٹے محاذ مل کر ایک دن بڑی طاقت بن جائیں
  8. حسن علوی

    ایک غزل

    بہت خوب؛ تو پھر محفل کو اپنے کلام سے مستفید کرتی رہیئے گا گاہے بہ گاہے۔ ویسے قانون اور شاعری کافی مختلف شعبے ہیں:)
  9. حسن علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    عارف بھائی رونا تو کسی یمسئلے کا حل نہیں ھے ہمیں اب کچھ عملی طعر بھی کر کہ دکھانا پڑے گا تاکہ ان ملعونوں کے اس احساس کو مجروح کیا جاسکے اور بتایا جا سکے کہ مسلمان ابھی بھی ایک ہیں اور اپنے مذہب پر آنے والے ہر حرف کو مٹا ڈالنے کی قوت رکھتے ہیں۔
  10. حسن علوی

    ایک غزل

    بہت اعلٰی زھرا، کیا یہ آپ کا اپنا کلام ھے؟ ایک شعر بہت خوب کہا: جو ہو سکے تو کوئ حرفِ معتبر بھیجو اذل سے میری ادھوری سی داستاں کے لیے
  11. حسن علوی

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    یہ تو حد ہی ہو گئی بےغیرتی کی؛ میری طرف سے بھی مکمل احتجاج ھے ان تمام مصنوعات کا جو 'میڈ اِن ڈنمارک' ہیں۔ اسکے علاوہ جہاں بھی مجھ سے ممکن ہو سکا ڈنمارک کی شرانگیزی کی مخالفت جاری رکھوں گا۔
  12. حسن علوی

    اوراب عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔

    نہایت ہی گستاخانہ ریمارکس ہیں اور اگر حکومت بالکل ہی ضمیر فروش نہیں ہو چکی تو اس گستاخی کا سخت سے سخت نوٹس لے؛ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ھے:mad:
  13. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    میری خواہش تھی کہ اب کی بار عمران خان کامیاب ہوتا مگر یہ شاید ایک دیوانے کے خواب سے زیادہ اور کچھ نہیں:(
  14. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں آج مطلع تو صاف ھے مگر ٹھنڈ پھر بھی ھے اور اس وقت درجہ حرارت منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اچھا ہوں عمار بھائی آپ سنایئے کیا احوال ہیں اور کیا ووٹ ڈالنے کا کوئی منصوبہ بنا یا نہیں؟
  16. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ارے قبلہ میں نے تو مزاح کے ضمن میں یہ بات کہی تھی آپ نے تو ہماری اچھی خاصی ٹھکائی کر ڈالی ورنہ اب ایسے بھی حالات نہیں کہ ہم عشق کی باقی شاخوں سے ناواقف ہوں۔ اور رہی بات محفل سے عشق کی تو بھائی جب بھی وقت میسر ہو تو ہماری پہلی ترجیح محفل ہی ہوتی ھے بلکہ کوشش ہوتی ھے کہ دن بھر کی مصروفیات میں سے...
  17. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    میرا ہوم ورک: "دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے" :grin:
  18. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ارے یہ کیا شمشاد بھائی آپ نے ہفتہ وار موضوعات رکھ دیئے:confused: کیا اس فیصلے پر نظر ثانی کی گنجائش ھے؟ میرا مطلب ھے کہ پہلے ہی ہمارے ہوم ورک ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ سے:rolleyes: اور اب تو آپ نے دائرہ مزید چھوٹا کر دیا موضوع دےکر۔
  19. حسن علوی

    ایک lدھوری نظم۔۔۔۔۔۔

    زھرا شروع شروع میں تھوڑا بہت مسئلہ ہر ایک کے ساتھ ہوتا ھے بعد میں سب ماسٹر ہو جاتے ہیں۔ بس باقاعدگی سے محفل میں آنے کی مشق جاری رکھیں جلد ہی آپ بھی ماہر ہو جائیں گی۔
  20. حسن علوی

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    لیجیئے حضرت اگر چہ ہم کچھ لیٹ ہو گئے (جوکہ اکثر ہوجاتے ہیں) مگر پھر بھی آپکو خوش آمدید کہنا ہمارا فرض ھے تو طارق بھائی آپکو محفل میں بہت سی نیک تمناؤں کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ھے کہ اس سفر میں آپکا ساتھ نہایت ہی خوشگوار ثابت ہوگا۔
Top