نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    جانے رب دیاں رب:)
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں تو کہا تھا کہ 'ہو گیا ہو گا' یہ تو نہیں کہا کہ ہو گیا ھے:(:(
  3. حسن علوی

    مبارکباد اعجاز بھائی کے 9000 پیغامات

    بہت بہت بہت مبارک ہو اعجاز انکل یعنی کہ بابا جانی:) اللہ کرے ہمیشہ آپ یونہی محفل میں رونقیں بکھیرتے رہیں۔
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اتفاق کی بات ھے میں نے بھی یہی ہوم ورک کیا تھا شمشاد بھائی یہاں۔ کوئی نیا موضوع بھی رکھ دیں اب تو ایک ہفتہ ہو ہی گیا ہوگا نا
  5. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جیہ کے متعلق واقعی تشویش ہو رہی ھے اب تو کافی دن ہو گئے۔ اتنی لوڈشیڈنگ تو ہو نہیں سکتی تو پھر کیا ماجرا ھے؟ اللہ خیر ہی کرے
  6. حسن علوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    وہ سارہ کی پوسٹ کے نیچے لکھا تھا 'ظ' تو اس لیئے چلیئے ص سے: نام-صلاح الدین چیز-صراحی جگہ-صادق آباد جانور- پھل/سبزی- خالی جگہ پُر کریں;)
  7. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    بہت دنوں سے محفل کے ایک رکن 'ایگل سارڈ' نہیں آئے۔ نجانے کہاں کھو گئے۔
  8. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    سارہ انہوں نے زبانی تو کچھ نہیں کہا مگر وہ جو کرسی پر بیٹھ کر آنکھ مار رھے ہیں نا میں سب سمجھتا ہوں یہ آنکھوں کی بولی:)
  9. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"][/URL] اس وقت میں کافی چھوٹا تھا ایسی کوئی بات نہیں;)
  10. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لگتا ھے ہوم ورک کاپی رائیٹ کروانا ہی پڑے گا یہاں:rolleyes:
  11. حسن علوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ظ سے:confused: ظہیر الدین ظروف باقی کوئی اور بتادے مجھے تو اتنے ہی ہیں:(
  12. حسن علوی

    مبارکباد عویدص مشاق ہو گئے

    مشاقی مبارک ہو عویدص صاحب۔ کبھی ہم پر بھی یہ جوبن گزرا تھا:)
  13. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    کمبنی چڑھی ہوئی ھے؛ ٹھنڈ بھڑتی ہی جاوت ھے۔ منفی سات ڈگری سینٹی گریڈ"][/URL]
  14. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہاہاہاہاہا اعجاز انکل آپ نے ابھی انجمن(اداکارہ) دیکھی نہیں ورنہ کم از کم لفظ انجمن کو مستعار نہ لیتے:grin:
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    رونق؟؟؟ یہاں تو سائیں سائیں ہو رہی ھے:confused: میں ہی آ جاتا ہوں؛ السلام علیکم
  16. حسن علوی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    :eek:سارہ مجھے بالکل بھی پتہ نہیں چلا:rolleyes: اگلا لفظ بھی تو تجویز کیجیئے۔
  17. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  18. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    بہت بڑے بڑے نام تھے جو ڈوب گئے اس الیکشن میں۔ ویسے میرے خیال میں عمران خان نے الیکشن میں حصہ نہ لے کر اپنے ساتھ تو زیادتی کی ہی کی ھے ہمارے ساتھ بھی کی۔
  19. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    ہمایوں اختر بھی جیت نہ سکے۔
  20. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    سیدہ عابدہ حسین بھی اپنے حلقے سے ہار گئیں۔
Top