نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    جی قیصرانی بھائی یہ رہا ربط http://www.geo.tv/home/Pakistan.htm اور یہاں جا کر کلک کریں GEO WEB TV کے آئکون پر اور دیکھیئے آن لائن جیو کی لائیو الیکشن کوریج۔
  2. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    مسلسل جیو الیکشن نشریات دیکھ رہا ہوں؛ سندھ میں پی پی پی کی برتری واضح ھے جبکہ پنجاب میں مسلم لیگ(ن) کی پوزیشن کافی مستحکم ھے۔ سرحد میں عوامی نیشنل پارٹی کامیاب جا رہی ھے جبکہ ق لیگ کو غیر یقینی طور پر بلوچستان میں کامیابی مل رہی ھے۔
  3. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    اور چوھدری شجاعت حسین ہار گیا بلے بلے
  4. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    گجرات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد نتیجہ کچھ یوں ھے چوھدری احمد مختار: 77،072 ووٹ چوھدری شجاعت حسین: 63،797 ووٹ تباہی میں کچھ ہی دیر باقی ھے چوھدریوں کی، اب بلا لیں مشرف کو بچانے کے لیئے:grin:
  5. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    جیو نیوز کے مطابق چوھدری شجاعت حسینن اس وقت سخت ٹینشن میں ہیں اور اپنے گھر میں مقید ہو گئے ہیں اور کسی بھی میڈیا نمائندے سے ملنے سے انکار کر دیا ھے:grin:
  6. حسن علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    ویسے آپ کی کون سی پارٹی ھے بائی دا وے؟:rolleyes:
  7. حسن علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    :grin::grin::grin:
  8. حسن علوی

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    زینب مان ہی لو اور کوئی چارہ نہیں ھے۔ آپ کے اوپر تلے علوی ہی علوی ہیں:)
  9. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    ابھی ابھی ایک رپورٹ کے مطابق چوھدری شجاعت حسین 57،757 ووٹ حاصل کر چکے ہیں اور انکے مخالف چوھدری احمد مختار نے 70،663 ووٹ حاصل کئے اب تک۔ ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ھے۔ چوھدری تو گیا بیچارہ
  10. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    ٹکر بھی تو کس سے لی تھی، مسلم لیگ(ن) کے حنیف عباسی سے۔ ہارنا ہی تھا شیخ صاحب نے۔ جیو رپورٹ کے مطابق کل الیکشن کا 30 فیصد نتیجہ آ چکا ھے جس میں 'حکومت مخالف' پارٹیاں زبردست کامیابی حاصل کر رہی ہیں۔ قاف لیگ کی دھجیاں اڑ رہی ہیں۔ چوھدری برادران کے حلقوں کے نتائج ابھی تک نہیں آئے مگر خبر ھے کہ کافی...
  11. حسن علوی

    الیکشن کے نتائج

    نواز لیگ کی پوزیشن اس وقت مضبوط نظر آ رہی ھے، ابھی یونیورسٹی سے آیا ہوں جیو لگا کر دیکھتا ہوں کیا صورتحال ھے الیکشن کی پھر اپڈیٹس دیتا ہوں۔
  12. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یاد دہانی ہیلو ہیلو یہ اسکول ھے بھئی۔
  13. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    "قدر کھو دیتا ھے روز کا آنا جانا" شاید اسی فارمولے پر کاربند ہیں شاہ جی:)
  14. حسن علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    بھئی جب صفحات لکھ کر بھیجوں گا تو اسی خوشی میں آپکی طرف سے ایک دعوتِ شیراز ہوگی نا:)
  15. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    چلو اس اسکول کا پہلا ہوم ورک کرنے کا اعزاز بھی تمہارے نام ہوا۔ مبارک ہو سارہ
  16. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ وہ زندگی سے بہت مایوس ہو چکے ہوتے ہیں۔ س) 'ہارن دیکر پاس کریں' کیا مطلب؟
  17. حسن علوی

    چھپا رستم

    شمشاد بھائی شاہ جی نے نئے اسکول میں بھی انٹری مار لی اور داخلہ فارم ذرا سنبھال کر رکھیئے گا اسکول کے شدید خطرہ ھے
  18. حسن علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    وعلیکم السلام جی آپی مجھے صفحات پہنچ گئے ہیں انشاءاللہ جلدی ہی کوئی اچھی خبر سناؤں گا:grin:
  19. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بڑی گل اے پا جی؛ پرنسپل ہیں ہمارے اسکول کے اور انہیں بھی مٹھی میں کیا ہوا ھے:eek:
  20. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ون ڈِش پارٹی ھے اور ڈِش ھے 'فری ایجوکیشن' سو انجوائے دا پارٹی;)
Top