نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    شاید کسی پلنگ یا صوفے کی نیچے ہوگا ٹھیک سے ڈھنڈیں تو مل جائے گا۔ س) سبزی فروش اور ضمیر فروش میں کیا فرق ھے؟
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آیئے شاہ جی کیسے مزاج ہیں؟ داخلہ فارم بلیک ہونے کے ڈر سے شمشاد بھائی کے پاس رکھوائے ہوئے ہیں۔ اب وہاں سے نکال سکتے ہیں تو آپکی ہمت ھے:)
  3. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    سارہ نئے والے اسکول میں ہوم ورک کرو جاکر، یہ تو مقفل ہو جائے گا ابھی کچھ دیر میں اور وہاں تمہاری آج کی غیر حاضری لگ جائے گی کیونکہ رجسٹر ابھی میرے پاس ھے:)
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    میرا ہوم ورک ہو گیا۔ کیا نظر نہیں آیا؟:eek: چلیئے یقین نہیں آتا تو یہ دیکھیئے، اسکول کی نئی شاخ کھول ڈالی اس سے بڑھ کر کیا کام ہو سکتا ھے۔ تالیاں
  5. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اور اب 'تعلیم بالغاں' کے لیئے اردو محفل کے اسکول کی ایک اور نئی شاخ لیئے حاضر ہیں۔ کھلی دعوت ھے سب کےلیئے؛ آیئے اور مفت تعلیم حاصل کیجیئے:)
  6. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بانکے بیہاری کی دکان سے س) یہ بانکا بیہاری کون ھے؟
  7. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    چلیئے اللہ بہتر کرے گا ہممیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیئے۔ اپنا خیال رکھیئے گا۔
  8. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہمممممم گیڑا ہوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کا کیا ترجمہ کروں:confused: بس یوں سمجھ لو کہ 'صبح کی حاضری' یہی مطلب تھا میرا۔ ٹارچ کہیں کھو گئی ھے ورنہ مزید روشنی ڈالتا;)
  9. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    سردی کچھ اور بھی بڑھ گئی ھے۔ باہر برف کی ہلکی ہلکی تہہ جمی ھے اور درجہ حرارت منفی چھ ھے۔ ٹھنڈ بڑھتی گئی جوں جوں دعا کی:(
  10. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    چلیئے بس بہتری کی امید رکھیئے اور کہیئے حالات کیسے ہیں؟ سنا ھے بڑی سہمی ہوئی سی فضا ھے آج پاکستان کی؟ آپ نے کیسا پایا؟
  11. حسن علوی

    ایک غزل

    نعمان صاحب شاگردی میں بھی آ جایئے گا ذرا پہلے اپنا تعارف تو کروایئے حضور تاکہ ہم بھی آپ کے بارے میں کچھ جان سکیں۔ شکریہ
  12. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    دل تو پاگل ھے:grin: س) ہم دماغ سے زیادہ دل کی کیوں سنتے ہیں؟:confused:
  13. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    جی ہاں یہاں تو ابھی صبح ہوئی ھے؛ ویسے سنا ھے صبح تو تب ہی ہوتی ھے جب بندے کی آنکھ کھلے:) اور 'سویر کا گیڑا' اب کیا سمجھاؤں ابھی شمشاد بھائی آتے ہی ہوں گے وہ ہی کچھ روشنی ڈال سکیں گے ;)
  14. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ارے ڈاکٹر صاحب وعلیکم السلام؛ کیسے ہیں آپ اور ڈال آئےووٹ؟ کس کو گفٹ کیا آپ نے اپنا قیمتی ووٹ؟:)
  15. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    اور سر جی آپ نے بھی غور نہیں فرمایا، کتنے آرام سے چکمہ دے جاتی ھے سارا اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا:rolleyes:
  16. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    وہ 16 فروری کا ہوم ورک ھے اور آج ھے 18 فروری تو 17 فروری کہاں گئی پھر:rolleyes: چھٹی ہوئی کہ نہیں ہوئی؟ نظر تو میں بلا کی رکھتا ہوں یہ تو ماننا پڑے گا بھئی سب کو:)
  17. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  18. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    اور اب 'سویر کا گیڑا':grin: السلام علیکم
  19. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    رات کے بارہ بج رھے ہیں اور باہر سخت سردی ھے۔
  20. حسن علوی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    محفل میں خوش آمدید تعبیر، معاف کیجیئے گا یہاں‌ بھی لیٹ ہی پہنچا۔
Top