میرا ہوم ورک:
شیخ سعدی فرماتے ہیں:-
- یہ ضروری نہیں کہ جو کوئی خوبصورت ہو وہ نیک سیرت بھی ہوگا، اصل خوبصورتی انسان کے اندر ہوا کرتی ھے باہر نہیں۔
- جو بچپن میں ادب کرنا نہیں سیکھتا بڑی عمر میں اس سے بھلائی کی امید مت رکھو۔
- اے عقلمند تُو ایسے شخص سے ہاتھ دھو لے جو ان لوگوں کے ساتھ...