نتائج تلاش

  1. طالوت

    سنگھ از کنگ -- عامر احمد خان

    بی بی سی اردو کے مدیر عامر احمد خان نے نواز شریف سے متعلق ایک دلچسپ عنوان کے ساتھ دلچسپ تجزیہ کیا ہے آپ بھی پڑھیے ۔۔ سنگھ از کنگ عامر احمد خان (مدیر بی بی سی اردو) ستمبر دو ہزار سات میں میاں نواز شریف لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے حکمرانِ وقت جنرل پرویز مشرف کے خلاف علم بغاوت تھامے جب پی آئی...
  2. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مگر ہمت علی کی ہمت کو داد دیجیے ، زرادری اینڈ کمپنی کی بے شرامی کو داد دیجیے ، جن کے پی ٹی ہوئی نیوز پر بار بار انٹرویو آ رہے ہیں کہ زرداری موصوف نے بی بی کا قوم سے کیا ہوا "وعدہ پورا" کیا ہے ۔۔ اور یہ سب ان کی دور اندیشی کی بنا پر ہوا ۔۔ پتہ نہیں ان لوگوں نے مرنا بھی ہے کہ نہیں ، اس تواتر سے...
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    انڈہ سینڈوچ کہنے کا سوچ رہا ہوں ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    مگر میں تو کل بھی یہیں تھا ۔۔۔ بس ذرا سیاست کے دورے پڑ رہے تھے ، اسلیے اس طرف آنا نہیں ہوا ! کیسی ہیں فاطمہ ؟ وسلام
  5. طالوت

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    عمدہ مضمون ہے زیک ، خصوصا ماضی و مستقبل کاذکر خوب ہے۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مینہ دا خپلو سنگہ کیژی مالہ چل نہ رازی( پشتو )

    یہ کیا فارسی ہے بھئی فاطمہ ؟ ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    بہت عمدہ مضمون ہے عندلیب ۔۔ مگر ماضی و حال کو زیادہ وقت دیا ہے ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    اچھا مضمون ہے سارہ ، مگر بہت مختصر ، خصوصا ہم جیسے کم علموں کے لیے دئیے گئے عنوان اور اس تحریر میں ربط تلاش کرنا جان جوکھوں کا کام ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    باغی نوازشریف

    بھج بھج آویں ، جی آیاں نوں ، ہر پاکستانی کو پاکستان کے کسی بھی حصے میں بسنے کا حق ہے ۔۔ اب بھی پنجاب میں غیر پنجابیوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہے ۔۔ جن میں ہر جگہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شامل ہیں ، کراچی کے دو چار خاندانوں کو تو میں خود جانتا ہوں ، جو حالات سے تنگ آ کر پنجاب نقل مکانی کر...
  10. طالوت

    باغی نوازشریف

    میں خود اس کے حق میں ہوں ، پر ساڈی سندا کون اے لالہ جی ؟ وسلام
  11. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نہ نہ ! صرف پنجاب پاکستان نہ تھا نہ ہے اور نہ ہو سکتا ہے ، نہ ہی صرف پنجاب پاکستان کی بقاء ہے ۔۔ پاکستان ایک فیڈریشن کا نام ہے ، ورنہ پاکستان کچھ بھی نہیں ! وسلام
  12. طالوت

    باغی نوازشریف

    اور دلیل ایک ہی ہو گی ، پنجاب تحلیل کر دو ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    برادر ، پاکستان کے ہر حصے کے لوگ بڑے دل کے مالک ہیں ، کبھی آپ ان سے ملیں تو ، یہ تو چند ذلیل سیاست دان ہیں جو ہمیں آپس میں لڑاتے بھڑاتے ہیں ۔۔ ورنہ خلوص اور محبت ہر جگہ دیکھنے کو ملتی ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    یہی تو رونا ہے ، کہ ہمیں اچھے کو نہیں کم برے کو منتخب کرنا پڑتا ہے ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    سوال دس کروڑ کا۔۔: وسلام
  16. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    شاید اسے ساجد ، مہوش بی بی سے متعلق سمجھے ہیں ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    انھی گلوں کا تو دھڑکا لگا ہے ، ورنہ ہمیں بھی جیالوں کی طرح منہ چھپانا پڑے گا ، اور ایم کیو ایم کی طرح بونگیوں سے کام چلانا پڑے گا;) خیر بھائی اچھے کے لیے کوشش کی گئی وہ پوری ہوئی ، اگرچہ ہمارے مزاج کے مطابق کچھ نہیں کہا جا سکتا تاہم اس سے بہت سی باتیں صاف ہو گئی ہیں اور عوام کا دو فیصد حکمران...
  18. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جی اب تو یاد بھی نہیں کہ کہیں اور بھی ہوتا تھا ، مگر آجکل ملازمت کے چکر میں دیار غیر میں خوار ہوں ۔۔ بالکل بالکل بجا فرمایا ، ملک و قوم کا مفاد ہمیں زیادہ عزیز ہے ۔۔ مگر ایک انجام دیکھا ہے ، ہماری یونین کونسل سے ایک "لونڈا لپاڑہ" غالبا جنرل کونسلر کے لیے الیکشن میں حصہ لینے لگا تو دو معروف...
  19. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جنرل سیکریٹری کی جگہ میرے لیے رکھیے گا ;) ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ بھی اپنے "وژن" کی حد کو بڑھائیں ، اور یاداشت کو بھی :) طالبان کی بے جا حمایت میں میرا بیان دکھائیں ، ورنہ طالبان کی مخالفت میں کہیں تو کئی ایک یہاں پیش کر دوں ۔۔ آپ سے کہا نا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ۔۔ نیز میرا پیغام پھر سے پڑھ لیں ، اسلحے کے ناجائز استعمال کا تھریڈ کھول لیں ، پھر اس قسم کی...
Top