نتائج تلاش

  1. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    :applause: :applause: آپ تعلق چاہے متحدہ سے ہو ، یا کسی بھی پارٹی سے مگر آپ کے ان جذبات کو سلام ، زیور نامی اس فتنے کو بھی قبول کریں کہ یہ پاکستان میں بسنے والے لوگوں کی روایات کا حصہ بھی ہے ۔۔ اصل مسئلہ اس کے استعمال کا ہے ۔۔ اور اس سے بڑا مسئلہ ان وجوہات کا خاتمہ ہے جن سے یہ نفرتیں پنپتی ہیں...
  2. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ کے بار بار اس اعتراض پر کہ لیگی رہنماؤں کے پنجاب کارڈ کھیلنے کی کوئی مذمت نہیں کر رہا ، یہ تو تبھی ممکن ہے کہ جب بات پہلے واضح ہو کہ ایسا ہوا ہے ، مبہم باتوں پر کوئی کیسے ڈھول پیٹنے لگے ؟ یہ گزشتہ رات کا بیان ہے اور میں نے اپنے گناہ گار کانوں سے سنا ہے اور مجھے بڑی اچھی طرح سمجھ آیا ہے نیز...
  3. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    اور یاد آیا ، عدلیہ کی بحالی پر قریبا ساری محفل ہی جشن منا رہی ہے کہ خوشی میں 6/7 دھاگے کھول بیٹھے ہیں ، کسی ایک پر مبارکباد کا پیغام ہی دے دیں تاکہ ہمیں بھی یقین ہو کہ آپ کو انصاف پر یقین ہے ۔۔ وگرنہ "لاکھوں" کے تناسب کا اندازہ یہیں سے لگا لیں ۔۔ کون "سروے" کراتا پھرے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    ماؤرا بھی استمعال کرتی پائی گئیں ہیں ۔۔ بہت زیادہ کون ، یاد نہیں ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ایم کیو ایم کے پیٹ جو مروڑ اٹھ رہے ہیں ان کی اصل وجہ 12 مئی اور 12 ربیع الاول ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ سے کیا بات کرے کوئی کہ آپ کو تو یہ بھی نہیں معلوم کے "بھاگ پنجابی بھاگ" کے نعرے کہاں لگتے تھے اور کہاں نہیں ۔۔ باقی باتوں کا جواب نہ دینا بہتر ہے کہ مجھے مخمل میں پتھر لپیٹ کر مارنے کی عادت نہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    مشترکہ کریڈٹ ، مگر سب سے زیادہ معطل ججوں اور وکلاء و عوام کو ! وسلام
  8. طالوت

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    میں تو سو گیا تھا:( ، شمشاد بھائی کیا کہتے ہیں :nailbiting: بولو بولو :raisedeyebrow: وسلام
  9. طالوت

    باغی نوازشریف

    نہ تو کہہ دیا نواز نے ، پر اسی ایک نہ نے بھٹو کو تختہ دار پہنچایا تھا ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھئی شیدے کی تو بات ہی نہ کریں ، شیدے اور بونگے (شجاعت) کے قول اور فعل بالکل نہیں ملتے ۔۔۔۔۔ ذرا بھی نہیں ! اور ایسے موقعوں پر جن کو کوئی نہیں پوچھتا وہ ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں ، رہی بات اے این پی کے زاہد خان کی تو کبھی فرصت میں موصوف کے لیکچرز سنیں سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے ، اور مولانا ڈیزل اور...
  11. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ہماری یاد داشتیں کمزور ہیں ، مگر گزشتہ کچھ سالوں سے اس میں بہتری آ رہی ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    محترمہ آپ نے شایدایک عرصے تک لگنے والے "بھاگ پنجابی بھاگ" کے نعرے نہیں سنے ۔۔ لسانیت کو ملک میں فروغ دینے کا سہرہ پیپلز پارٹی کے سر ہے یا ایم کیو ایم کے ۔۔ اور دونوں جماعتوں کی منافقت کی پٹاریاں اگر کھولی جائیں تو شاید انصاف کے تقاضے ٹھیک سے پورے ہو سکیں ۔۔ اگر اس تحریک کے دوران کسی نے عصبیت...
  13. طالوت

    وزیراعظم کی تقریر

    برادر ، پاکستان کے لیے جو بھی کھڑا ہو وہ سارے پاکستان کا فرزند ہے ، میں نے تو پنجاب کے حوالے سے بلوچستان کا ماحول اور افتخار محمد کی حمایت کی بات کی تھی ۔۔ مشرف کے کارنامے اوپر تلے ایسے رہے کہ ایک کو بھگتاؤ تو دس آن موجود ہوتے تھے ، تاہم یہ واقعی قرض ہے جسٹس پر ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    تعبیر بھی اکثر یہ استمعال کرتی ہیں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    میرا خیال ہے یہ ان(اپوزیشن و وکلاء و دیگر) کی مشترکہ حکمت عملی تھی کوئی وہاں سے کوئی یہاں سے ، تاکہ اگر کسی جگہ سے نہ پہنچا جا سکے تو دوسری طرف سے لوگ آنے کی کوشش کریں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    وزیراعظم کی تقریر

    مشرف دا کیی بنووو ! وسلام
  17. طالوت

    وزیراعظم کی تقریر

    اس سارے قضیے میں جو ایک بات بڑی زبردست رہی کہ افتخار محمد کا تعلق پنجاب سے ہونے کے باوجود بلوچستان کے عوام انھیں اپنا ہیرو مانتے رہے اور اسے بلوچستان کی فتح سے تعبیر کیا جاتا رہا ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یہ نئی تعریف پسند آئی ۔۔:) وسلام
  19. طالوت

    محفلین کے تکیہ کلام

    شکریہ الف عین ! اس پر شمشاد سے بحث ہو چکی ہے ، اسے آپ اسی قسم کی بحثوں سے تعبیر کریں جن میں آپ شامل نہیں ہوتے ۔۔ مع سلام یا دوسری رائے میں مع السلام آپ نے درست کہا ! مگر شاید موصوف نے سننے میں غلطی کھائی ہے وسلام
  20. طالوت

    اہل لاہور، آپ کی جراتوں کو میرا سلام

    اچھا سوال ہے ، واقعی وہ نظر نہیں آیا ، مگر میرا خیال ہے کہ وہ پہلے سے ہی اسلام آباد میں روپوش تھا ، اور عین دھرنے کے وقت انٹی دینی تھی ، کیوں کہ پولس اسے سرگرمی سے تلاش کر رہی تھی ۔۔ وسلام
Top