میں آپ دونوں کی تائید کرتا ہوں اگرچہ میرا مراسلہ انھی جذبات کے تناظر میں تھا ، جب مہوش کراچی والے کراچی والے کی گردان کر رہی تھیں کہ گویا ہم کراچی کے نہیں (ان کا اشارہ صرف اردو بولنے والوں کی طرف تھا) اور پھر شعیب کا مراسلہ جلتی پر تیل تھا ۔۔۔
رہی بات مصطفٰی کمال کی تو ظاہر ہر اس کی محنت کو...