نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوتا نہ ہمَیں درد یُوں بربادئِ دِل کا کچھ روز اگرغم کے ذرا سہل بھی کٹتے شفیق خلش
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کل جِنہیں زندگی تھی راس بہت آج دیکھا اُنہیں اُداس بہت ناصر کاظمی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ میری دُنیا، یہ میری ہستی نغمہ طرازی، صہبا پرستی اسرارالحق مجاز لکھنوی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُلجھنوں سے گھبرائے میکدے میں در آئے کِس قدر تن آساں ہے ذوقِ رائیگاں اپنا اسرارالحق مجاز لکھنوی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عِشق سُود و زیاں سے بالا تر کِس لئے پھر یہ استخارہ جی داوار نوید
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لااُبالی پہ کتنا نازاں تھا اِک تِری دِید پر جو ہارا جی داوار نوید
  7. طارق شاہ

    احمد ندیم قاسمی ::::: حیراں حیراں کونپل کونپل کیسے کِھلتے پُھول یہاں ::::: Ahmad Nadeem Qasmi

    احمد ندیم قاسمی حیراں حیراں کونپل کونپل کیسے کِھلتے پُھول یہاں تنے ہُوئے کانٹوں کے ڈر سے پُوجی گئی ببول یہاں کلیاں نوکِ سناں سے چٹکیں، غنچے کٹ کے شگفتہ ہُوئے کاش یہ فصلِ خُونِ بہاراں اور نہ کھینچے طُول یہاں شاید آج بھی جاری ہے آدم کا سلسلۂ اُفتاد تھی نہ وہاں جنّت بھی گوارا اور قبوُل ہے...
  8. طارق شاہ

    ساحر ساحر لدھیانوی ::::: بَشرطِ استواری ::::: Sahir Ludhianvi

    بَشرطِ استواری خُونِ جمہور میں بھیگے ہُوئے پرچم لے کر مجھ سے افراد کی شاہی نے دُعا مانگی ہے صُبح کے نُور پہ تعزِیز لگانے کے لیے شب کی سنگِین سیاہی نے وَفا مانگی ہے اور یہ چاہا ہے کہ میں قافلۂ آدم کو ٹوکنے والی نِگاہوں کا مددگار بنُوں جس تصوّر سے چراغاں ہے سرِ جادۂ زِیست اُس تصوِیر کی...
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: مُلکِ خُدا داد ::::: Shafiq Khalish

    مُلکِ خُدا داد کب پَس و پیش ہے کرنے میں ہمیں کام خراب دِل ہمارا نہ ہو مائل کہ ہو کچھ کارِ صواب مال و زر ایک طرف، جان بھی لے لیتے ہیں ڈر کہاں ہم میں، کہ دینا ہے خُدا کو تو جواب خاک، منزل ہو معیّن بھی وہاں خیرکی جا ! قتل کرنے کی ڈگر ٹھہری جہاں راہِ ثواب نفرتیں روز جہاں بُغض و عقائد سے...
  10. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: پیار ::::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش پیار ہمارا پیار نہ دِل سے کبھی بُھلا دینا ہمیشہ جینے کا تم اِس سے حوصلہ دینا بھٹک پڑوں یا کبھی راستہ نظر میں نہ ہو ! ستارہ بن کے مجھے راستہ دِکھا دینا دیے تمام ہی یادوں کے ضُوفشاں کرکے ہو تیرگی کبھی راہوں پہ تو مِٹا دینا تم اپنے پیار کے روشن خوشی کے لمحوں سے غموں سے بُجھتے...
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈوبنے والے ستارے کو بَھلا کب تک پُکارے زندگی کی رات کو، سورج کے ہنس دینے کا ڈر ہے دیکھ لے مجھ کو، ابھی کچھ روشنی باقی ہے مجھ میں شام تک اِک ریت کا طوُفان آنے کی خبر ہے ڈاکٹر شمیم حنفی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دِل جو اِک جائے تھی، دُنیا ہوئی آباد اُس میں پہلے سُنتے ہیں کہ رہتی تھی کوئی یاد اُس میں جون ایلیا
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چُپ ہُوں کہ چُپ کی داد پہ ایمان ہے مِرا مانگوں دُعا جو میرے خُدا کو خبر نہ ہو احمد ندیم قاسمی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سَحر کی تازہ دَمی، چڑھتی دُھوپ کی گرمی تِری نِگاہ کی ٹھنڈک، تِرے شباب کی آنچ فِراق گورکھپوری
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سِتم کے عہْد میں، میں بھی شریک ہُوں جیسے مِرا سکوت مجھے سخت مُجرمانہ لگا احمد فراز
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری ساری عُمر میں ! ایک ہی کمی ہے، تُو ناصر کاظمی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آرزُو، کرب، اَلم ، شوق، تمنّا، حسرَت زِیست وہ لفظ ہے، جس کی کئی تفسیریں ہیں احمر کاشی پوری
  18. طارق شاہ

    احمر کاشی پوری ::::: شہر سے دُور، جو ٹُوٹی ہُوئی تعمیریں ہیں ! ::::: Ahmar Kashipuri

    غزلِ احمر کاشی پوری شہر سے دُور، جو ٹُوٹی ہُوئی تعمیریں ہیں ! اپنی رُوداد سُناتی ہُوئی تصویریں ہیں میرے اشعار کو اشعار سمجھنے والو ! یہ مِرے خُون سے لِکھّی ہُوئی تحریریں ہیں جانے کب تیز ہَوا کِس کو اُڑا کر لے جائے ہم سبھی فرش پہ بِکھری ہُوئی تصویریں ہیں ذہن آزاد ہے ہر قید سے اب بھی میرا...
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دُوریاں مُقدّر تھیں اب نہیں خلش کُچھ بھی ! رَچ کے وہ تخیّل میں ساتھ ہیں جدھرجائیں شفیق خلش
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک کیفیّت سُرور کی ہے قُربِ حُسن سے اب تک وہ عاشقی کا زمانہ نہیں گیا کم وَلوَلے ہوں کیسے، کہ ہر دم ابھی اُسے پیشِ نظر خیال میں پانا نہیں گیا شفیق خلش
Top