تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)
نہیں بے وفاوں کو
زینب
Post #594
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 29
وعلیکم السلامممممممممممممممممم ابھی ائے ہو جب میں جانے والی ہوں کہاں تھے اتنی دیر
زینب
Post #264
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مجھے ان سے ملنا ہیں
فیصل بھائی قسمے میں کج نیئں کیتا اس عبداللہ سے پوچھیں یہی مجھے سبق سیکھانے کی بات کر رہا تھا
زینب
Post #279
فروری 17، 2009
فورم:
متفرقات
امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں پا جی پیچھے والی لائٹس دیکھی ہین باہر کو نکلی ہوئی بے کار ہے ویسے مجھے مورانو بہت پسند ہے کیمری سےجب بھی جان چھوٹی میں وہی لوں گی
زینب
Post #113
فروری 17، 2009
فورم:
اپنا اپنا دیس
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
جن کا کوئی نا ہو وہ بھی روتے ہیں جن کے ہون و ہ بھی۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی خوش نہیں ہے
زینب
Post #447
فروری 17، 2009
فورم:
گپ شپ
مجھے ان سے ملنا ہیں
منہ دھو رکھو مجھے سبق سیکھانے والے خود سیکھ جاتے ہیں" یہ بڑی ٹیڑھی ہے""آپ بھی کوشیش کر دیکھو
زینب
Post #276
فروری 17، 2009
فورم:
متفرقات
امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حمر تو پورا ٹرک تھا افف اللہ۔۔۔ایف جے بھی حمر کی چھٹی بہن لگتی ہے
زینب
Post #111
فروری 17، 2009
فورم:
اپنا اپنا دیس
کون ہے جو محفل میں آیا 29
جانتے نہیں ہو شاید۔۔۔۔اس کی 9 بہنیں ہیں سبکے حصے کا ایک ایککپ بھی پہے تو نو تو ہو گئے نا
زینب
Post #261
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)
اللہ تعالیٰ نے کسی کو بھی فالتو میں پیدا نہین کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ بھی فالتو نہین ہیں ۔۔۔
زینب
Post #326
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)
نہیںی تو کبھی ۔۔۔۔بدلہ۔۔۔۔۔۔۔۔جب میں نہین اتی تو کبھی پوچھا تم نے۔۔۔۔۔ویسے میں تمہارے ساتھ ساتھ تمہارے ایک دوست کو بھی مس کر رہی ہوں :rollingonthefloor:
زینب
Post #592
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں
یہی تو میں سننا چاہتی تھی۔۔۔۔۔۔اتنی بناوٹ کی ضرورت کیوں ہے اپ کو
زینب
Post #594
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 29
ہاہاہہاا وہ پہلے سے ہی سیکھی ہوئی ہے
زینب
Post #259
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)
استغفراللہ۔۔۔اچھا اچھا بولو اللہ اپ کو لمبی زندگی دے
زینب
Post #324
فروری 17، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
***آنکھیں***
تو چاند پے ہی نا اور کہاں:grin:
زینب
Post #24
فروری 17، 2009
فورم:
تصاویر
مجھے ان سے ملنا ہیں
ویسے باتیں تو اپ رونے جیسی ہی کرتے ہو:rollingonthefloor:
زینب
Post #274
فروری 17، 2009
فورم:
متفرقات
مجھے ان سے ملنا ہیں
پاکستانی مالٹوں کا موسم شمشاد بھائی کی اور میری طرف ایک ہی ہوتا ہے یہاں ختم تو وہاں بھی ختم
زینب
Post #273
فروری 17، 2009
فورم:
متفرقات
خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔
لو جی خالہ اپ کی کوئی نہیں چا چے نام کے کسی رشتے کو نہین جانتے اوہ اپ اک کوئی ہے بھی کہ نہیں
زینب
Post #445
فروری 17، 2009
فورم:
گپ شپ
امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حمر پا جی وجی کو hummarکی فوٹو دیکھایئں
زینب
Post #109
فروری 17، 2009
فورم:
اپنا اپنا دیس
علی نوازش - ذہین ترین طالب علم
نہیں پاگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو چیز ختم ہونے کا ڈر ہو اس کا استعمال سوچ سمجھ کے کرنا چاہیے
زینب
Post #19
فروری 17، 2009
فورم:
متفرقات
مجھے ان سے ملنا ہیں
ہاہاہاہ موسم ختم ہو گیا مالٹوں کا اب پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ اوہ کس کی سن رہے ہو عبداللہ چولیں مار رہا ہے :rollingonthefloor:
زینب
Post #269
فروری 17، 2009
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top