ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ ویلنٹائن نا منایا جائے تو بھی کوئی حرج نہیں منا لیا جائے تو بھی کوئی قیامت نہیں آجانی۔فتوے اس لیے دیے جاتے ہین کہ اسے بےحیائی کا دن بنا لیا گیا ہے آپ ڈیسنٹ طریقے سے بھی اپنے دل کی بات دوسرے انسان تک پہنچا سکتے ہیں ۔۔پر یہ نا ہو کہ ویلنٹائن ڈے کے انتظار میں جس کو دل کا حال...