جی ہاں بیچنے میں بھی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور خریدنے میں بھی۔پہلے لوگوںنے کیا کیا۔۔۔۔۔گاڑیاں ایرپورٹ پے چھوڑ گئے پھر دوسری سٹوری جو آجکل یہاںعام ہے زرہ کم رش والی جگہ پے گاڑی کھڑی کر کے نمبر پلیٹ اتار لی اور کریڈٹ کارڈ کی لیمٹ کا پورا استعمال کر کے ڈیش بورڈ پے رکھ کے چلے گئے کہ نمبر پلیٹ سے تو...