نتائج تلاش

  1. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    سائن اپٹک پیکیج منیجر میں رئیل پلیئر نہیں ملا
  2. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    سنیپ ٹک پیکیج منیجر کس جگہ پایا جاتا ہے :)
  3. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریئل پلئر کہاں گیا۔ میں نے تو انسٹال بھی کیا تھا اور چلایا بھی تھا۔ مگر اب کہیں نہیں مل رہا، اپلیکیشنز میں کوئی شارٹ کٹ موجود نہیں۔
  4. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    السلام علیکم! میں گم تو نہیں روز آتی ہوں بلکہ دن میں کئی کئی بار آتی ہوں۔ گبین آپ کی دعا سے بھلا چنگا ہے۔ شکریہ رئیل پلیئر تو انسٹال ہو گیا خیر سے۔ در اصل ڈاون لوڈ شدہ فائل کمپرسڈ تھا ان ذپ کرنے کے بعد بہت سے سب ڈائریکٹریوں میں سے ایک میں سیٹ فائل مل گئی۔ چلانے پر کام ہو گیا۔ اب بس پرنٹنگ کا...
  5. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ایک ماہ کے تعطل کے بعد بالآخر ہم نے اوبنٹو 10.4 کو انسٹال بھی کر لیا اور سارے اپڈیٹس بھی مکمل کر لی۔ اس وقت مجھے دو مسائل کا سامنا ہے۔ ایک لیزر پرنٹر کا۔ پرنٹر آسانی سے انسٹال ہو گیا مگر پرنٹنگ نہیں کر رہا۔ دورا مسئلہ رئیل پلیئر کا ہے ۔ ہم نے لینکس کے لئے تیار کردہ ورژن ڈاونلوڈ کر لیا ہے مگر...
  6. جیہ

    کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں ۔ خیام، جگجیت کور

    بہت خوبصورت گایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ جگجیت کو میں نے کہیں اور بھی سنا ہے۔ فلم بازار کا گانا ۔۔۔۔ دیکھ لو آج ہم کو جی بھر کے۔۔۔ شاید جگجیت کور کا ہی گایا ہوا ہے
  7. جیہ

    مدد درکار ہےِِِِ

    جی ہاں۔ میں استعمال کر رہی ہوں۔ مگر وینڈوز ایکس پی کی طرح اسے وینڈوز 7 میں انسٹال نہیں کر سکتے۔ یاد رہے کہ مں اوبنٹو 9 کی بات کر رہی ہوں
  8. جیہ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    میں محفل چھوڑنے والی ہوں
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    نہ چھیڑ اے نکہت بادی بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں :(
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام علیکم آج محفل پر میرے چار سال پورے ہوگئے۔ سب کچھ کتنا بدل چکا ہے۔
  11. جیہ

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    مجھے آج یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ہے load shedding scandal .. .. Chashma power plant engineers has the technology of providing electricity from solar plants for whole year @ rs 4170 per house. Its the govt of pakistan thats do not allow this relief to people of pakistan because the technology...
  12. جیہ

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    سعود بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
  13. جیہ

    کیا جزائر اس سرعت کے ساتھ وجود پذیر ہوتے ہیں ؟

    ماشاء اللہ قرین قیاس تبصرہ ہے آپ کا
  14. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ فیڈورا تو میں کہیں سے ڈاونلوڈ کر دوں گی۔ آپ خواہ مخواہ تکلیف نہ کریں۔ البتہ یہ بتا دیں کہ اوبنٹو اور فیڈورا میں کیا فرق ہے؟ اور اسے انسٹال کیسے کروں گی؟
  15. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اگر تفصیلی طریقہء کار مل جائے تو کیا کہنے۔ میں نے کوشش کی مگر اس ڈر سے کہ کہیں ڈیٹا ضایع نہ ہو، تو بیچ میں چھوڑ دیا۔
  16. جیہ

    میسیج فارورڈ کرنا

    تشکر۔۔۔۔۔ شکریہ
  17. جیہ

    میسیج فارورڈ کرنا

    بیوی نے بڑے ناز سے شوہر سے کہا۔ کاش آپ ایک موبائل سے بھیجے ہوئے ایک خوبصورت میسیج ہوتے اور میں آپ کو سیو Save کرتی اور جب چاہتی پڑھتی۔ شوہر نے جوابا کہا کنجوس کہیں کی۔ save ہی رکھنا ۔ کبھی اپنی کسی سہیلی کو فارورڈ نہ کرنا :)
  18. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بجلی کی وجہ سے مجھے اوبنٹو کو ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ ہوا یوں کہ کچھ اپڈیٹس انسٹالیشن کے آخری مراحل میں تھے بلکہ 5 سیکنڈ باقی تھے کہ بجلی چلی گئی۔ بجلی کے آنے کے بعد جب اوبنٹو میں لاگ ان کیا تو اپڈیٹس دوبارہ انسٹال کرنے کا آپشن دیا مگر ایرر میسیج ملا اور ایک کمانڈ دیا(وہ کمانڈ میں نوٹ کرنا بھول گئی ورنہ...
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    السلام ڈاکٹر عباس بھائی۔ اب بھابی کی طبیعت کیسی ہے۔ امید ہے سارے زخم بھر گئے ہوں گے
  20. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    آن ہمہ دفتر را گاؤ خورد ساری محنت بے کار گئی میری :(
Top