نتائج تلاش

  1. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    شکریہ عائشہ! بھی پشتون ہو تو پشتو میں خوش آمدید کہا:)
  2. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    بقول غالب تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں؟ کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
  3. جیہ

    صدیوں کا بن باس لکھے گی اب کے برس بھی - ڈاکٹر فریاد آزر

    لگتا ہے آپ ہندی فلمیں نہیں دیکھتے ورنہ یہ نہ کہتے:(۔ میرے تو بس ایک ہی لفظ اجنبی ہے اس غزل میں اور وہ ہے "واس"
  4. جیہ

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    معاف کیجئے گا۔ میں نے خوش آمدید کہنے میں بیت تاخیر کی۔ بہر حال محفل میں " پہ خیر راغلے"
  5. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    واؤ محفل گوگل کروم برائے لینکس میں کتنی خوبصورت نظر آ رہی ہے۔ یہاں سے ڈاونلوڈ کیا
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ڈھونڈتی پھر رہی تھی یہ دھاگہ
  7. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    چاچا جی یہ الٹی گنگا ابھی تک بہائی جا رہی ہے؟
  8. جیہ

    ابنِ انشا، ناصر جہاں، ضیا محی الدین

    نایاب تصویر مگر یہ تو شیر محمد خان ہے۔ ابن انشاء نہیں :)
  9. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ایک بھی میرے کام کا نہیں :(
  10. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بھائی جی فاکسپرو پروگرامیبل ڈاٹابیس ہے جو ریکارڈز کو ڈی بی ایف ایکسٹینشن کے ساتھ سٹور کرتا ہے۔ اسے باآسانی ایکسیل اور م س ایکسیس میں بھی کھولا جا سکتا ہے اور سی وی ایس وی فائل میں ایکپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔
  11. جیہ

    میرا جی نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بُھول گیا ۔ میرا جی

    یہیں تو میں مات کھا گئی۔ میں اسے میرا “جی“ پڑھ کر میرا “دل“ مراد لے رہی تھی۔۔۔ ؛گتا ہے اب مجھے ریٹائر ہونا چاہیئے :)
  12. جیہ

    میرا جی نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بُھول گیا ۔ میرا جی

    اچھی نظم ہے۔ میں تو اسے ابن انشاء کا کلام سمجھ رہی تھی یہ تو میرا جی کا نکلا :) نگرہ نگری پھرا مسافر ابن انشا کے ایک سفر نامے کا بھی نام ہے
  13. جیہ

    انشا اللہ خان انشا مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    یعنی کہ یہ عجب الٹے ملک کے ہیں اجی آپ بھی کہ تُم سے کبھی بات کی جو سیدھی تو ملا جواب الٹا
  14. جیہ

    انشا اللہ خان انشا مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    بہت خوب مجھے تو یہ شعر سب سے زیادہ پسند آیا
  15. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    وعلیکم سلام فرخ جی۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسے ہیں بھلا شاعری سے دلچسپی کیسی کم ہو سکتی ہے۔ اور وہ بھی میری :) ۔ میں پڑھتی ہوں باقاعدہ شاعری والے دھاگے۔
  16. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    گڈ! گبین اچھا ہے
  17. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ارے جناب فاکس پرو تو بہت اچھا پروگرام ہے۔ تو وائن کے ذریعے کون کون سے پروگرام آسانی سے رن ہو سکتے ہیں؟
  18. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    خوش رہو لٹل اینجل! میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں اور پیپر کیسے ہوئے آپ کے؟
  19. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں بھی انہیں مس کر رہی ہوں :(
  20. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ فہد بھائی رہنمائی کے لئے۔ میں نے وائن انسٹال تو کر دیا ہے مگر اس میں صرف نوٹپیڈ کے علاوہ دوسرے پروگرام کیسے چلاؤں۔ خاص کر ویژول فاکس پرو ۔ ویژول فاکس پرو میں اپنی لائبریری لسٹ کے لئے پروگرام (جو کسی مہربان نے بناکر دیا تھا) چلانا چاہتی ہوں۔
Top