نتائج تلاش

  1. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ شاکر! ابھی دیکھتی ہوں
  2. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    جی سعود بھائی میں خود اپنا کی بورڈ تیار کرنا چاہتی ہوں جو کہ صوتی ہو۔
  3. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ سعود بھائی۔ مگر پشتو فونیٹک کی بورڈ کیسے ڈیفائن کروں ئی بھی تو بتائیں
  4. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    شکریہ فہد بھائی۔ اب میں ابنٹو کی عادی ہوتی جا رہی ہوں اور ہ ابنٹو استعمال کرتے ہوئے مزا آ رہا ہے۔ اوبنٹو 9۔04 نے پریشان کیا تھا مگر ورژن 10 کافی یوزر فرینڈلی واقع ہوا ہے۔ مسائل سامنے آتے ہیں مگر تھوڑی سی محنت کے بعد حل ہو جاتے ہیں۔ ایک مسئلہ اب تک حل نہیں ہوا ، وہ ہے وی پی ٹی سی ایل وائریس کے...
  5. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    کون غائب تھی؟ میں نے تو ایک دن بھی محفل کا ناغہ نہیں کیا۔ جہاں مناسب سمجھا پوسٹ بھی کیے ہیں
  6. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    رہمنائی کے لئے بہت بہت شکریہ بھائی جہانزیب۔ اب پرنٹر صحیح کام کر رہا ہے۔ در اصل دو پرنٹر بیک وقت انسٹال ہوگئے تھے۔ ایک کو ان انسٹال کیا۔ اوپن آفس اور جی ایڈیٹ دونوں سے پرنٹ کر کے دیکھ لیا اب کوئی مسئلہ نہیں
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    آپ ہیں نا۔:)
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    مجھے بھی محفل پر بین کر دیں
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم سلام۔ اللہ کا کرم ہے۔ آپ کے دونوں سفر ابھی جاری ہیں یا ختم شد؟
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اب دحمکیوں پر عمل شروع ہو چکا ہے
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    سوچا میں بھی سلام کرکے چلوں
  12. جیہ

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ډيره مننه احسان صېبه! ما تاسو ته يو خواست کړے وو۔۔۔ تاسو يې ځواب را نه کړو
  13. جیہ

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت نصیب کرے۔ آمین
  14. جیہ

    اِسراء نقوی

    ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ہے اسرا بیٹی۔ اللہ نصیب بھی اچھے کرے۔ آمین
  15. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بہت شکریہ بھائی جہانزیب رہنمائی کے لئے۔ آپ کے مشورے پر پہلے سنیپٹک پر hplip انسٹال کیا مگر وہ کسی اور ماڈل کے لئے تھا۔ ناچار hp کے ویب سائٹ سے اوبنٹو 10۔4 کے لئے نیا پیکج ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کیا ۔ میرا مطلوبہ پرنٹر ماڈل انسٹال ہو گیا اور ٹیسٹ پیج پرنٹ بھی ہو گیا مگر شومئی قسمت سے جب اوپن آفس...
  16. جیہ

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ہمارا ذکر ہی نہیں حالانکہ حوصلہ بڑھانے میں پہل ہم نے کی تھی :(
  17. جیہ

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    بہت شکریہ احسان صاحب! ڈیر خائستہ فونٹ دے۔ یقینا چی د نور پختنو رونڑو خویندو بہ ہم خوخ شی۔ تاسو کولے شئ چی دا فانٹ دلتہ ہم متعارف کڑئ۔
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میں بھی اپنی خیریت کی خبر دوں
  19. جیہ

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    بہت بہت شکریہ آپ کے مشورے پر عمل کرکے دیکھ لیا میرا مسئلہ حل ہو گیا ویسے رئیل پلئیر بھی انسٹال ہو گیا :) اب پرنٹرنگ کا مسئلہ باقی ہے
Top