نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہ کونسا دھاگہ ہے یہاں کیا کرنا ے؟
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    لگتا ہے اس دھاگے میں دلچسپی ختم ہوتی جاری ہے۔۔۔۔ زین کیسے ہیں آپ؟ اور اب کویٹہ کے حالات کیسے ہیں؟
  3. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    نہیں پینی مجھے چائے اس گرمی کے عالم میں۔ ہاں روح افزا مل جائے تو کوئی حرج نہیں
  4. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    صابر صاحب ! آپ نے صفحۂ اول کے کچھ پوسٹ صفحہ چہار پر منتقل کئے ہیں۔ کوئی خاص وجہ؟
  5. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    مننہ زین بھائی
  6. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    اظہار تشکر آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس کاوش کو پسند کیا۔ میں ایک اور شخص کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے مجھے یہ سافٹ ویئر اس وقت مہیا کیا تھا کب میرے پاس dsl نہیں تھا۔ اور انہوں ہی نے مجھے کی بورڈ بنانے کا طریقہ سکھایا تھا۔ وہ ہیں میرے نہایت ہی محترم عبد الحمید جو اس...
  7. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکر ہے کو آپ کو یاد ہے:) ۔ بہت بہت شکریہ
  8. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    تشکر بجا لاتی ہوں راجہ صاحب
  9. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکریہ رانا صاحب ۔ آپ اپنے پسند کا کی بورڈ ضرور بنائیں اور مجھے فیڈ بیک بھی دیں
  10. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکریہ بلال۔
  11. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکریہ گل جی
  12. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکریہ بابا جانی! آخر شاکرد جس کی ہوں :) ۔ یاد ہے بابا جانی، آپ نے ای میل میں الٹ جی آر کے بارے میں پوچھا تھا۔ اور میں آئیں بائیں شائیں کرتی رہ گئی تھی۔۔۔۔ مجھے معلوم ہی نہ تھا کہ یہ کیا چیز ہوتی ہے۔ وہ تو آپ نے بعد میں سمجھا دیا تھا۔
  13. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    شکریہ شاکر! لینکس کا کی بورڈ اب تک نہیں بنایا۔ جیسے ہی موقع ملتا ہے بنا لوں گی اور ٹوٹوریل بھی لکھؤں گی انشاء اللہ۔
  14. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    فرخ جی آپ کا شکریہ جویرہ کو پہنچا دوں گی :)
  15. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    تاسو څخه ډېره مننه
  16. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    آپ نے اتنی محبت سے اس کام کو سراہا ہے کہ میں شکریہ جیسے معلومی لفظ کا استعمال نہیں کروں گی۔ بس یہی کہوں گی کہ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا
  17. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    ارے احمد بھائی! آپ جیسا کیا؟؟ :) شکریہ اور آپ تجربات ضرور کریں
  18. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    طالوت بھائی بہت بہت شکریہ
  19. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت بہت شکریہ درویش صاحب
  20. جیہ

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    قبلہ! محترم میں آپ سے کافی چھوٹی ہوں عمر میں اور آپ کی شاگردہ بھی ہوں منطق و فلسفے میں۔ لہذا باجی اور صاحبہ کے تکلفات میں نا ہی پڑیں:) جہاں تک آپ کا مسئلہ ہے یہ کی بورڈ سے نہیں محفل سے متعلق ہے۔ لہذا نبیل بھائی یا سعود بھائی ہی جواب دے سکتے ہیں۔
Top