نتائج تلاش

  1. جیہ

    انڈیزائن سی ایس 5 میں قرآن پاک کمپوز کرنا ممکن ہے!

    عارف صاحب مجھے بھی بھیج دیں فری ڈاونلوڈ کا لنک
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    دل کا دکھڑا رونے سے فائدہ؟
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حقیقت یہ ہے کہ یہاں سب کچھ چلتا ہے
  4. جیہ

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    بجا فرمایا۔ مگر کوئی حد تو ہوتی ہے نا اس اڑان کی۔ زیادہ اونچی اڑان سے آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے :grin:
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    جناب یہ کونسے اچھنبے کی بات ہے
  6. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    آہا بابا جانی آئے ہیں۔
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ٹھہریئے بابا جانی۔ یہ آپ سے کس نے کہا آدمی ریٹائر ہو کر بیکار ہو جاتا ہے۔ ماشاء اللہ آپ تو کئی کئی نوجوانوں پر اس عمر میں بھاری ہیں۔
  8. جیہ

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    :) در اصل مطلعے کو پڑھ کر سوچ رہی تھی کہ فاختہ اتنی بڑی کیسی ہوگئی کہ سرو کے سیخ میں کباب ہوگئی ۔ یا سرو فاختے کے سائز کا ہو کر سیخ بن گیا؟؟
  9. جیہ

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    خاص پسند نہیں آئی :(
  10. جیہ

    عالی خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں ۔ جمیل الدین عالی

    اچھی غزل ہے۔ اور اس سے اچھی بات یہ ہے کہ ڈھائی سال بعد غلطی کو سدھارا ہے :) اور اس سے بھی اچھی بات یہ ہے کہ مجھے آپ سے مخاطب ہونے کا شرف کافی عرصے بعد ملا :)
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    فہم سے عاری بندی ہی نیند کی گولی لے گی
  12. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    جو مرضی نوش فرمائیں۔
  13. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    حقے کا بھی دور چلے کباب کے بعد
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    عین ممکن ہے کہ نیند آ بھی جائے
  15. جیہ

    یوسفی ہم مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔۔۔

    یوسفی کا کیا کہنا۔ اگر کسی کو اردو زبان کی مٹھاس میں شک ہو تو یوسفی پڑھے
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    طیارے میں مجھے نیند نہیں آتی :(
  17. جیہ

    تم کناروں کی بات کرتے ہو از روحانی بابا

    ماشاء اللہ ایک اور در منظوم کلام۔;)
  18. جیہ

    ادھر ادھر کی گفتگو

    منتظمین سے :)
  19. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ظرف بڑا ہونا چاہئے چاہے طفل ہی ہو
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حقیقت سے منہ کیوں موڑتے ہیں آپ؟
Top