سردیوں کے تین ماہ روزانہ ایک کپ ملک کافی لازم سی کر رکھی ہے۔ ماضی قریب میں ہر موسم کے لمبے سفر میں بلیک کافی کا تھرماس ساتھ رہتا تھا۔ کافی کا واقعتاً کوئی نعم البدل نہیں۔
پانچ چھ سال قبل جانوروں والی تحریر پڑھی تھی لیکن رتی بھر بھی یقین نہیں آیا تھا۔