تین چار روز قبل امی جان کی طبعیت کچھ خراب ہوئی تو ہسپتال لے گئے۔ ایمرجنسی میں ساتھ والے بیڈز پر یکے بعد دیگرےدو نوجوان لڑکیاں (20، 21 سال) لائیں گئیں۔ ایک نے تیزاب پیا تھا اور دوسری نے کوئی کیمیکل۔ تفصیلات پتا کیں تو ایک جو غیر شادی شدہ تھی اس نے اپنے رشتے پر والدین میں جھگڑا ہوتا دیکھا تو زہر...