نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    عاطف بھائی، آپ کے الفاظ ہمارے لیئے بہت قیمتی ہیں ۔ ۔ حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ :) جی بالکل بجا فرمایا بھائی۔ ۔ ہم جیسے مبتدی کے ذہن کی گرہیں ایک ایک کر کے کھولنے میں سب کا حصہ ہے ۔ ۔ اور سب کی شاعری پڑھنا بذات خود جدید شاعری سے آگہی کے نادر مواقع فراہم کرتا ہے ۔ ۔ مجھے تو جب فرصت...
  2. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آپ سب کی گراں قدر اصلاح و رہنمائی سے غزل کی یہ خوبصورت شکل نکلی ہے ۔ ۔ میں آپ سب کی تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں ۔ ۔ آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ تمہیں کیوں کھو دیا ہم نے یہ پچھتاوا نہیں...
  3. صابرہ امین

    چائے

    عظیم بھائی یہ تو خطرے کی بات ہے ۔ ۔ چائے میں تو کیفین ہوتی ہے جس کی زیادتی اچھی بات نہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ان کی یہ حالت ہے ۔ ۔ اس کے اور بہت نقصانات ہیں ۔ ۔ بہت زیادہ چائے پینا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے - Health - Dawn News نظم پوسٹ کرتے تو اچھا تھا ۔ ۔ :)
  4. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    جی بہتر ۔ ۔ تبدیلیوں کے بعد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ بہت بہت شکریہ ۔ ۔
  5. صابرہ امین

    چائے

    چائے کے نام پر اب رند تو آنے سے رہے ۔ ۔ :D:p "ٹی پازیٹو" مزے کی ٹرم ہے ۔ ۔ پہلی مرتبہ سنی ہے ۔ ۔ واہ
  6. صابرہ امین

    - Writer: Syeda Sarah Zuha - MISUNDERSTOOD: A Tale of Time

    ما شاء اﷲ لا قوۃ اِلا باﷲ ۔ ۔ . . I must say there are always amazing parents behind every awesome daughter !!..Not everyone can write. She seems to be a naturally gifted writer at such a tender age May Allah protect her from the evil eyes. Aameen :):)!!!....Keep enchanting the world...
  7. صابرہ امین

    چائے

    نہیں نہیں بھئی یہ گھر کی سادہ سی چائے کی بات کی ہے ۔ ۔ انور مقصود کے تجربات پر نہ جائیں ۔ ۔ :D:p
  8. صابرہ امین

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ہیرے کی قدر جوہری ہی جان سکتا ہے ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    محفل کی بارہ دری

    ان شاء اللہ ۔ ۔ :flower::flower::flower::flower:
  10. صابرہ امین

    مطلع میں ایک قافیہ روندا اور دوسرا قافیہ باجا ہو تو درست ہے ۔ اور یوں بقیہ غزل میں اب وہ تمام...

    مطلع میں ایک قافیہ روندا اور دوسرا قافیہ باجا ہو تو درست ہے ۔ اور یوں بقیہ غزل میں اب وہ تمام قافیے استعمال ہو سکتے ہیں کہ جو الف پر ختم ہوتے ہوں مثلاً آیا ، بھاگا ، آدھا ، اُلٹا ، سونا ، چہرہ ، نقشہ وغیرہ ۔ ( نقشہ ، چہرہ ، حلیہ وغیرہ کے آخر میں جو ہائے مختفی ہوتی ہے اُسے الف کے برابر مانا جاتا...
  11. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    آداب اصلاح و رہنمائی کو مدنظر رکھنے کے بعد اشعار آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ۔ ۔ امید ہے کہ بہتری آئی ہو گی ۔ ۔ شکریہ مطلع کے اشعار ۔ ۔ تمہیں کیوں کھو دیا ہم نے یہ پچھتاوا نہیں جاتا چلے آؤ کسی کو ہم سے اب چاہا نہیں جاتا ہوئیں مسدود راہیں اس لیئے پہنچا نہیں جاتا تمہارے دل کی نگری تک کوئی رستہ...
  12. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    بھئی واہ ۔ ۔ سبحان اللہ ۔ ۔ آپ کے محترم والد صاحب کے بارے میں جان کربہت خوشی ہوئی کہ اندوری صاحب سمیت کئی شاعروں نے ان سے اکتساب کیا اور ان سے فیض یاب ہوئے ۔ ۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کریں ۔ ۔ آمین استاد محترم، جتنی شفقت اور محنت سے آپ مبتدیوں کو سکھاتے ہیں وہ یقیناً آپ کے والد صاحب کا...
  13. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    آداب آپ کا بے حد شکریہ ۔ ۔ جزاک اللہ اب میں باقی اشعار بھی تصحیح کے بعد پیش کرتی ہوں ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    آداب اب ملاحظہ کیجیئے ۔۔ ۔ امید ہے کہ کوئی نہ کوئی مطلع ٹھیک ہو گا ۔ ۔ ورنہ مزید کوشش ہو گی ۔ ۔ ان شاء اللہ ۔ ۔ ۔ رہنمائی کے لیئے شکر گزار رہوں گی ۔ ۔ بہت مہمان آئے ان سے پر ٹہرا نہیں جاتا ہمارے دل سے اک آسیب کا سایہ نہیں جاتا یا یہاں پر جو بھی آئے اس سے بس ٹہرا نہیں جاتا ہمارے دل سے اک...
  15. صابرہ امین

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    وفا کے ذکر پہ تم٭ کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے ٭تمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی:D:D ٭مطلب آپ ۔ ٭ آپ کی
  16. صابرہ امین

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    اے ون چٹنی ۔ ۔ ۔ "تصور میں اپنے سسر اور سالے کو لا کر جو کوٹنا شروع کیا تو الامان و الحفیظ۔ ۔ ۔ ۔ اس دفعہ تصور میں ساس اور سالی تھیں" ۔ ۔ ۔ کیا بات ہے ۔ ۔ مطلب حد ہے خوشگوار تعلقات کی ۔ ۔ :ROFLMAO::D:p
  17. صابرہ امین

    چائے پئیں

    زبردست ۔ ۔ شعر کے ساتھ مطلب بھی ۔ ۔ بہت شکریہ ۔ ۔ :)
  18. صابرہ امین

    چائے پئیں

    جی بالکل ۔ ۔ آپ یقیناً لطف اندوز ہوں گی ۔ ۔ :)
  19. صابرہ امین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    واہ بھئی واہ ۔ ۔ اتنے لوگوں کو ایک خاندان میں شغف ہونا بڑی بات ہے ۔ ۔ زبردست :thumbsup:
  20. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب کچھ اشعار مطلع کے طور پر لکھے ہیں ۔ ۔ آپ سے گزارش ہے کہ رہنمائی کیجیئے کہ کون سا بہتر ہو گا ۔ ۔ اس کے بعد دیگر تصحیح شدہ اشعار آپ کی خدمت میں پیش کروں گی ۔ ۔ بہت محبوس رہتے ہیں کہیں...
Top