نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    آداب آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ میں ایک ایک بات پر غوروفکر کرنے بعد ازاں تصحیح کے بعد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ جزاک اللہ :)
  2. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    شکریہ راحل بھائی ۔ ۔ تصحیح کے بعد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بہت مزے کی تحریر ۔ ۔ آپ کا اسکول کا "ظالم" زمانہ اور "مظلوم" نور سامنے آ گئے ۔ ۔ لکھتی رہیئے ۔ ۔ کام کرتے کرتے ہی آتا ہے ۔ ۔ مزاح لکھنا ہر ایک کے بس کا روگ نہیں ہے ۔ ۔ آپ نے تو بہت ہنسا دیا ۔ ۔ :LOL::LOL: یہ ہاتھ دیکھنے کی حرکتیں تو ہم نے بھی کیں، پر اتنے وسیع پیمانے پر نہیں ۔ ۔ سلام ہے آپ کی...
  4. صابرہ امین

    چائے پئیں

    لوحِ ایام اصل میں انقلابِ ایران کی داستاں تو ہے ہی اس میں جو مزے دار بات ہے وہ مصنف کی فارسی سے دلچسپی اور اس کا دلچسپ انداز میں بیان ہے ۔ ۔ مجھے تو شہاب نامے سے بھی زیادہ خوبصورت زبان معلوم ہوئی ۔ ۔ میں نے بہت مزے مزے سے آہستہ آہستہ پڑھی اور کئی جملے باربار پڑھے ۔ ۔ مثلاً " فراغتے و کتابے و...
  5. صابرہ امین

    چائے پئیں

    یہ دینے والی چیزیں نہیں ۔ ۔ کچھ عرصے بعد پھر کوشش کروں گی ۔ ۔ ان شاء اللہ:)
  6. صابرہ امین

    چائے پئیں

    بہت خوب سیما آپا ۔ ۔ :flower::flower:
  7. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری بھیا ۔ ۔ آپ کی مدد اورحوصلہ افزائی کا شکریہ:) امید ہے کہ آئندہ بھی ہمارے اشعار کو سنوارنے میں مدد دیں گے ۔ ۔ خمار بارہ بنکوی مجھے بھی پسند ہیں ۔ ۔ ضرور مزید پڑھوں گی اس نظر سے ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا تکبر سے اسے پاؤں تلے روندا نہیں جاتا تھکاوٹ ان کو ہوتی ہے جنہیں دامن چھڑانا ہو محبت کے سفر میں راستہ دیکھا نہیں جاتا...
  9. صابرہ امین

    کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ کسی کی آبرو کو خاک میں رولا نہیں جاتا تکبر سے اسے پاؤں تلے روندا نہیں جاتا تھکاوٹ ان کو ہوتی ہے جنہیں دامن چھڑانا ہو محبت کے سفر میں راستہ دیکھا نہیں جاتا...
  10. صابرہ امین

    کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر بھیا بہت شاندار اور مزے کا انداز ہے آپ کا ۔ ۔ پہلی کوشش تو بالکل نہیں لگ رہی ۔ ۔ ۔روانی بھی بہت خوب ہے ۔ ۔ بس خودبخود نظر آگے بڑھتی رہی ہے ۔ ۔ مزاح لکھنا بہت مشکل ہے مگر آپ نے باآسانی مسکرانے پر آمادہ کئے رکھا ۔ ۔ لکھتے رہیئے ۔ ۔ :)
  11. صابرہ امین

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    مقدس سس اور محب علوی بھیا، ان صفحات کو ابھی دیکھا کہ پہلے ملے تھے مگر میرا نام صحیح ٹیگ نہیں ہوا تھا شائد تو یہ بعد میں مقدس سس سے معلوم ہوئے ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے

    واہ واہ ۔ ۔ سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے بہت خوبصورت اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔ ۔ :applause::applause::applause:
  13. صابرہ امین

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    ۔جی مجھے بھی شعر کہہ کر معلوم ہوا کہ میرا اندازہ غلط تھا چھوٹی بحر کے بارے میں ۔ ۔ ۔ میں اب انہی بحروں کو استعمال کروں گی ان شاء اللہ آپ کا بے حد شکریہ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ :)
  14. صابرہ امین

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    محب علوی بھیا یہ میں پہلے ہی کر چکی ہوں ۔ ۔ :)
  15. صابرہ امین

    تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ برائے گفتگو

    صفحات(کتاب): 50-54 صفحات(پی ڈی ایف): 56-60 مکمل ہوئے ۔ ۔ ۔ متعلقہ لڑی اور گوگل ڈاکس پر رکھ دیئے ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    اسکین دستیاب تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ یوسف کمبل پوش

    ص 50 تصویر اِستادہ۔ آخراُس شخص نے میرے رفع شک کے لئے ایک تصویر کے منہ پر ہاتھ رکھا۔ ہرگز سر یا ہاتھ اُس نے نہ ہلایا۔ تب میں نے بھی گستاخ ہوکر چہروں پر ہاتھ رکھا اوراُن کے تصویر ہونے کا یقین لا یا۔ ایک طرف تصویر وکٹوریا شاہزادی کی اور والدین اُس کے کی بنی تھی۔ میں نے دیکھتے ہی تسلیم بجالانی...
Top