نایاب پہلی بات تو یہ کے یہ میرا پانچ سال پرانا شعر ہے۔
دوسرا یہ کے میں نے اسے اپنی اسلی حالت میں یہاں پوسٹ کیا ہے۔
تیسرا یہ کہ میرے مطابق "ہوتا" "ہوا" "ہوگا" "ہو چکا" یہ سب فعل ہیں جن کے ساتھ "کسی" کو نہیں لگایا جاسکتا بلکہ "کچھ" لگایا جائیگا۔ حالانکہ "ہونا" بذاتِ خد گرامر کی رو سے اک اسم ہے جس...