نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر! بسمل

    مرمت فرمائیں بصورتِ ضرورت: ”مئے حدّت کو پی کر چور ہونا تھا تجھے بسمل، ہمیشہ تجھ کو دیکھا ہے بہارِ تشنہ لب ہم نے۔“
  2. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر! بسمل

    مئے حدّت کو پی کر چور ہونا تھا تجھے بسمل، ہمیشہ تجھ کو دیکھا ہے بہارِ تشنہ لب ہم نے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    اردو ویب کی سالانہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی میں آپ کا تعاون

    محترم میری پوری خواہش ہے کے میں بھی اس کا حصہ بنوں۔ لیکن میں کیش یا چیک کی صورت ہی کرسکتا ہوں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    نمکین نظم: لب پہ آتی ہے صدا بن کے۔۔۔ : از: محمد خلیل الرحمٰن

    ارے واہ کیا جذبات ہیں میاں! لیکن ایسا نہ ہو کے کسی ایسے کو خبر ہو جاوے کے آپ کا نام انکی فہرست میں آجاوے یعنی : واہ میاں کالے، کیا خوب رنگ نکالے ;)
  5. مزمل شیخ بسمل

    چمن میں تم اکیلے پی رہے ہو بیٹھ کر بسمل، مزا تب تھا پلانے کو کوئی رشکِ قمر ہوتا.

    چمن میں تم اکیلے پی رہے ہو بیٹھ کر بسمل، مزا تب تھا پلانے کو کوئی رشکِ قمر ہوتا.
  6. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    شکریہ الف عین ۔ محترم تصحیح کا طلبگار ہوں اگر طبیعت پہ گراں نہ گزرے تو۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ استاد صاحبان کا۔ بہت بہت شکریہ۔ براہِ کرم میری تخلیقات کی مرمت کریں تو خوشی ہوگی۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    میری اک چھوٹی سی کوشش۔ : دیتے ہیں روز دعوتِ فکر و نظر مجھے یہ پھول یہ ستارے سمجھ کر بشر مجھے چڑھ کر نظرپہ تیری ملا یہ ثمر مجھے آنکھوں میں اپنی رکھتے ہیں اہلِ نظرمجھے مت چھیڑزخمِ دل کو نہ پہنچا ضرر مجھے رہنے دے میرے حال پہ اے چارہ گرمجھے ہنستے ہیں زخمِ دل بھی تو اب دیکھکر مجھے میرا جو حال...
  9. مزمل شیخ بسمل

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    استاد اعجاز کا بہت شکر گزار ہوں۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    سب کا بہت بہت شکریہ۔ آپ سب سے اصلاحی عمل خواہش رہے گی۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ محترم فاتح۔ استادِ محترم ”اع“ آپ کی طقتیع میں مجھسے وزن کی شنا سائی نہ ہو پا رہی۔ ازراہ تھوڑا سمجھا دیں تو بہت شکر گزار ہونگا۔ وارث صاحب کا بھی بہت شکریہ۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    نام سے تو آپ واقف ہیں، میں ایک اردو بولنے والی برادری سے تعلق رکھتا ہوں جو ”قومِ لاہوریانِ دہلی“ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس وقت عمرانیس برس اور ساڑھے چھ ماہ ہے۔ پندرہ سال کی عمر میں اردو شاعری کا آغاز کیا مگر گھر کے افراد میں سمجھنے والا ایک بھی نہیں تو بس جمع کرتا رہا۔ علاوہ ازیں انگریزی کی...
  13. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    حضور طقتیع کے لیے بے حد شکر گزار ہوں، اک سوال تھا ، میں جانتا ہوں میری کوئی حیثیت نہیں پھر بھی اک تردد کا شکار ہوں دور فرمایں۔ فاعلاتن = ہو گیا وق فاعلاتن = تے جماعت فاعلاتن = متحد مس فاعلن = لم رہو۔ فاعلاتن = یہ ن ہو وق فاعلاتن = تے اذا وق فاعلاتن = تے اذا جا فاعلن = تا رہا کیا یہ...
  14. مزمل شیخ بسمل

    براےَ تقطیع!

    بہت شکریہ حضرت۔ مکمل تعارف : نام سے تو آپ واقف ہیں، میں ایک اردو بولنے والی برادری سے تعلق رکھتا ہوں جو ”قومِ لاہوریانِ دہلی“ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس وقت عمرانیس برس اور ساڑھے چھ ماہ ہے۔ پندرہ سال کی عمر میں اردو شاعری کا آغاز کیا مگر گھر کے افراد میں سمجھنے والا ایک بھی نہیں تو بس جمع کرتا...
  15. مزمل شیخ بسمل

    براےَ تقطیع!

    محترم، میں اک بے قیمت انسان ہوں، شاعری سے بچپن سے شغف رہا ہے، تھوڑا سیکھنے کی نیت سے یہاں حاٖضر ہوا ہوں۔ میں بحر و اوزان کے علم میں کمزور ہوں ازراہ اس شعر کی تقطیع و بحر دونوں سے آگاہ فرمایں۔ ہو گیا وقتِ جماعت متّحد مسلم رہو، یہ نہ ہووقتِ اذاں وقتِ اذاں جاتا رہا۔ (”مسلم“ سابقہ تخلص ہے ناچیز کا)
  16. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محترم، میں اک بے قیمت انسان ہوں، شاعری سے بچپن سے شغف رہا ہے، تھوڑا سیکھنے کی نیت سے یہاں حاٖضر ہوا ہوں۔ میں بحر و اوزان کے علم میں کمزور ہوں ازراہ اس شعر کی تقطیع و بحر دونوں سے آگاہ فرمایں۔ ہو گیا وقتِ جماعت متّحد مسلم رہو، یہ نہ ہووقتِ اذاں وقتِ اذاں جاتا رہا۔ (”مسلم“ سابقہ تخلص ہے...
Top