نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    حضرت نشاندہی فرمائیں کن الفاظ میں احتیاط کی ضرورت ہے؟ آپ کا مشورہ مجھ جیسے اناڑی شاعر کے لئے بہت قیمتی ہوگا۔ میں اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری کو پوسٹ کرتے بہت ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہوں لیکن بہر حال آپ حضرات میں ہی رہ کر شہیدوں میں نام لکھوانا چاہتا ہوں۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    آپ کی ردیف اور قافیہ کا مسئلہ اس بحر میں حل نہ ہوسکےگا۔ جہاں تک میرا ناقص تجربہ ہے
  3. مزمل شیخ بسمل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    ترے ہجر میں کیا بتاؤں ستم گر بہے خوب آنکھوں سے چشمے اہل کے کسی بیوفا کی جدائی میں اے دل مزا تو یہی ہے کہ آنسو نہ چھلکے (مزمل شیخ بسمل)
  4. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    اعجاز صاحب شکریہ آپ کا بہت بہت۔ بہر حال،، ویسے اس غزل کے دو اشعار لکھتے وقت رہ گئے۔ اب دیکھا تو تدوین کا آپشن غائب
  5. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    محمد وارث شاید آپ ٹھیک ہیں لیکن اردو لغات میں اسکا کوئی لہجہ لکھا ہوا نھیں ملتا۔ ہاں انگریزی میں دیکھیں تو فونیٹکس میں اسکا ساؤنڈ انکلائنڈ (inclined) ہے آکسفورڈ، کنسائز، میریم ویبسٹر، اور کالنز ڈکشنری کے مطابق جسکی کشش زیر کی طرف جاتی ہے ٹھیک اِسکول کی طرح۔ اس سوچ کے ساتھ میں نے یہ لکھا۔ بہر حال...
  6. مزمل شیخ بسمل

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت ہی اعلی ہے جناب! معلوم ہوتا ہے کہ غالب اتر آئے ہیں فورم میں،
  7. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    شکریہ اعجاز صاحب۔ آپ اور محمد وارث پاس کردیں تو شاعری کے زمرے میں پوسٹ کروں۔ آپ دونوں کے اشاروں کا منتظر رہتا ھوں میں۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اعجاز صاحب شکریہ۔ اصلاحِ سخن میں اک غزل پوسٹ کی ہے۔ ملاحظہ فرمایں۔ شکریہ
  9. مزمل شیخ بسمل

    بسمل زبان کٹ گئی اس میکدے میں آج،، معلوم جب ھوا مجھے ساغر میں بال تھا

    بسمل زبان کٹ گئی اس میکدے میں آج،، معلوم جب ھوا مجھے ساغر میں بال تھا
  10. مزمل شیخ بسمل

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    غزل (مزمل شیخ بسمل) بن گئے عالم بھی عامل بھی نہیں کامل بنے لٹ گئی ہے اپنی ہستی جب کسی قابل بنے دورِرشوت ہے یہاںپر کس طرح عادل بنے حکمراں بیٹھے ہیں حالِ ملک سے غافل بنے سمجھے بھائی ہم جنھیں اب وہی تو قاتل بنے رونقِ گلشن ہے ہم سے اسلئے بسمل بنے عارضی حب کا کروں کیا جسمیں پنہاں بغض ہے ایسا...
  11. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ وارث بھائی ۔ تہِ دل سے شکر گذار ہوں آپ کا۔ اور اعجاز صاحب کا۔ آپ دونوں کی عمر میں برکت عطا فرمائیں خدا تعالی۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ محترم۔ بحر تو شاید رمل ہوئی مثمن بھی درج فرمادیں
  13. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    شکریہ وارث اور اعجاز صاحب۔ آپ جیسے قابلِ محترم اساتذہ کے ان کلمات سے طبیعت خوش ہوگئی ۔
  14. مزمل شیخ بسمل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استاذہ سے گزارش ہے مدد کی نظر فرمائیں۔ دل پہ اک لگنے نہ پایا زخمِ کاری ہائے ہائے مندرجہ بالا مصرعہ میں ”ہائے ہائے“ کو ”فاعلن“ کے وزن پہ کس طرح توڑا جائیگا؟ تردد کا شکار ہوں مدد فرمائیں ۔ الف عین محمد وارث
  15. مزمل شیخ بسمل

    کوئی کتاب اردو

    اور آپ کی سائٹ تک کس طور پہنچا جاسکتا ہے؟
  16. مزمل شیخ بسمل

    رہنے دے میرے حال پر اے چارہ گر مجھے!

    الف عین بہت شکریہ محترم۔ نیا ہونے کے باعث یہاں پوسٹ کردیا۔ نادانی معاف فرمایں۔ آئندہ وہیں پوسٹ کرونگا۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    کوئی کتاب اردو

    کوئی کتاب چہاہتا ہوں جسمیں اردو خاص طور سے شاعری کے قاعدے اور قانون کے بارے میں بتایا گیا ہو۔ شکریہ۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    فارسی شاعری از خوابِ گراں خیز - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    بہت ہی اعلی ہے۔ تعریف کے الفاظ لانے کو مری لغتی معلومات بہت کم ہے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    شکریہ وارث صاحب اور عائشہ صاحبہ۔
Top