نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    اللہ آپ کی عقل میں اور اضافہ فرماءیں اور آپ اسی طرح خود کلامیاں کرتی رہیں
  2. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    برگ حنا آپ کی مہربانی ہے کہ خاکسار کو یہ اعزاز بخشا. وگرنہ کسر نفسی نہیں بلکہ حقیقت میں آپ حضرات کے درجہ سے ہر لحاذ سے کمتر ہوں خواہ وہ عمر ہو صلاحیت ہو یا تجربہ ہو. بس کوشش کرتا ہوں اچھے سے بہتر اور بہتر سے بہترین بننے کی.
  3. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    برگ حنا ذرہ نوازی آپ کی کے آپنے پسند کیا . محمود صاحب آپ کی داد میرے لءے باعث فخر ہے. میں تو ڈرتے سہمتے اپنے اشعار کو یہاں پوسٹ کرتا ہوں کیوںکہ جانتا ہوں میں اس قابل نہیں ماہرین کے درمیان چھوٹا منہ اور بڑی بات لے کر نمودار ہوجاؤں.
  4. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    بہت خوب شاکر بہاءی. کمال کہی. . ویسے اتنی داد کا تو گمان ہی نہی تھا اپنی بےقیمت قلم کے لءے. لیکن آپ حضرات نی واقعی اسے وہ شرف بخشدیا کہ میں فخر کر کے کہسکتا ہوں کے یہ میرے اشعار ہیں . بہت سا شکریہ آپ سب کا
  5. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    بہت شکریہ موجو بھاءی. وعلیکم اسلام.
  6. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    وارث بھاءی بہت شکریہ آپنے پسند فرمایا.
  7. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    زبیر بھاءی دراصل بات یوں ہے کے میں خود کو شاعر ہی نہیں مانتا. اور اس بات میں تو اساتذہ کرام بہی ہاں کہیںگیے کیونکہ میں عروض کی پیروی کرنا پسند نہیں کرتا. استاد صاحبان کے اقوال کے مطابق جو فن عروض نہ سیکھے وہ شاعر نہیں. تو میرا نام بھی اناڑیوں میں سر فہرست آءیگا. بہر حال آپ نے میرے اشعار کو اتنا...
  8. مزمل شیخ بسمل

    ذہانت آزمائیے 3

    لول!!! برگِ حنا یہ تو کثرتِ خود کلامی ہو چلی ہے اب :lol:
  9. مزمل شیخ بسمل

    واہ جناب. پسند آئی الفاظ کی ھیر پھیر.

    واہ جناب. پسند آئی الفاظ کی ھیر پھیر.
  10. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    syed Zubair محمد بلال اعظم شکریہ اور جزاک اللہ آپ کی دعاؤں اور داد کے لئے۔ شمشاد بھائی کا بھی شکریہ کے انھوں نے پسندیدگی کا اظھار کیا مجھ ناقص اور اناڑی کے اشعار کو۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    ان سوالات کو انھی میں حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرے اشعار دراصل میرے تخیلات اور مزاج کی پیچیدگیوں کا عکس ہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    شکریہ جناب آپ کے ان کلمات کے لیئے۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    یہی ہے بسمل مرا عقیدہ کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں وہ بحرِ الفت ہے میں کنارہ کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں ہے منتخب یہ ازل سے رشتہ کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں نہ اسنے سوچا نہ میں نے سمجھا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں ہوا ہے وہ امتزاج پیدا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں ہے دونوں قالب...
  14. مزمل شیخ بسمل

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    شکریہ وارث اور اعجاز دونوں محترم اساتذہ کرام کا کہ میرے مراسلے کو پسند فرما یا.
  15. مزمل شیخ بسمل

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    جناب غزل کو دیکھ کر مجھے نصرت صاحب کی وہ غزل یاد آگئی۔ وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سرِ عام چپکے چپکے کوئی قتل ہورہا ہے درِ بام چپکے چپکے آپ یہی بحر کو کیوں نہیں آزماتے؟ سرِ شام تم کو میرا جو خیال آرہا ہے وہی روز جیسے سورج کو زوال آرہا ہے مجھے پتا ہے کہ غلط ہی ہوگا لیکن اساتذہ اسی بہانے اصلاح ہی...
  16. مزمل شیخ بسمل

    ?Can Love Take Place Twice

    ?Can Love Take Place More Than Once? Yes? No? Why? How
  17. مزمل شیخ بسمل

    !Interpretational Sense Of Sentences

    جانے آنے کا کیا کرایا لو گے؟ How much fare for driving me to and back?
  18. مزمل شیخ بسمل

    !Interpretational Sense Of Sentences

    دولہا کو ہار پہنا دو او دلہن کو حق مہر دو Garland the groom and pay bridal amount to bride.
  19. مزمل شیخ بسمل

    ایک اور شعر برائے اصلاح

    بہت اعلی وارث بھاءی. آپ کا جواب نہیں . دراصل میں وہ واحد انسان ہوں جسکو اپنے کہے ہوءے اشعار کی بحور کا بھی علم نہیں ہوتا. یہ یقینن افسوس کا مقام ہے. مشاعرے کے دوران بھی اگر کوءی غزل کہ جاءوں اور کوءی پوچھ بیٹھے کہ کے بحر کیا ہے تو بغلیں جھانکتا ہوں. مجھے بس اتنا پتا ہی کی قافیہ, ردیف, ترنم...
Top