نتائج تلاش

  1. زیرک

    گاؤں،شہر

    میں لاکھ محترم ہوئی، مگر ڈھونڈتی رہی لذت جو تیرے شہر کی رسوائیوں میں تھی پروین شاکر آج خوشبو کی شاعرہ کا جنم دن ہے
  2. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں لاکھ محترم ہوئی، مگر ڈھونڈتی رہی لذت جو تیرے شہر کی رسوائیوں میں تھی پروین شاکر آج خوشبو کی شاعرہ کا جنم دن ہے
  3. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    سگرٹیں، چائے، دھواں، رات گئے تک بحثیں اور کوئی پھول سا آنچل کہیں نم ہوتا ہے
  4. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    سگرٹیں، چائے، دھواں، رات گئے تک بحثیں اور کوئی پھول سا آنچل کہیں نم ہوتا ہے
  5. زیرک

    درخت،پیڑ،پودے،شجر

    چھاؤں تو اس کو مظؔفر نہیں اچھی لگتی کہتا مجھ سے ہے کہ یہ پیڑ گھنا میں کاٹوں مظفر وارثی
  6. زیرک

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    کیوں نہ پلڑا ترے اعمال کا بھاری ہو نصیر اب تو میزان پہ سرکارؐ بھی آئے ہوئے ہیں سید نصیر الدین نصیر
  7. زیرک

    ہوا،صبا

    رنگ باد صبا میں بھرتا ہے مرا اک زخم شام کرتا ہے جون ایلیا
  8. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    دل یہ بھی چاہتا ہے، ان پھول سے لبوں کو دستِ صبا پہ رکھ کر، شبنم کے ہار بھیجیں
  9. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل یہ بھی چاہتا ہے، ان پھول سے لبوں کو دستِ صبا پہ رکھ کر، شبنم کے ہار بھیجیں
  10. زیرک

    ہوا،صبا

    دل یہ بھی چاہتا ہے، ان پھول سے لبوں کو دستِ صبا پہ رکھ کر، شبنم کے ہار بھیجیں
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دل ڈبوتا ہوں چشمِ ساقی میں مے کو مے سے ملارہا ہوں میں عدم
  12. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    دل ڈبوتا ہوں چشمِ ساقی میں مے کو مے سے ملارہا ہوں میں عدم
  13. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دل ڈبوتا ہوں چشمِ ساقی میں مے کو مے سے ملارہا ہوں میں عدم
  14. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    ہوا کے ہاتھ نہ لگ جائے موسموں سے کہو کہ ایک پھول کا سارا جہیز خوشبو ہے
  15. زیرک

    ہوا،صبا

    ہوا کے ہاتھ نہ لگ جائے موسموں سے کہو کہ ایک پھول کا سارا جہیز خوشبو ہے
  16. زیرک

    کتاب

    کتابِ زیست یونہی رحل پر دھری ہوئی ہے نہ عشق ہم نے کمایا، نہ شاعری ہوئی ہے
  17. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    کتابِ زیست یونہی رحل پر دھری ہوئی ہے نہ عشق ہم نے کمایا، نہ شاعری ہوئی ہے
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اے میری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کر دیا
  19. زیرک

    کتاب

    اے میری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کر دیا
  20. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ اسی تاریک زمیں کا منظر چاند پر چاندنی جیسا ہو گا
Top