غزنوی صاحب نے بہت خوبصورت بات کہی کبھی ہم لاہور میں رہتے تھے اب لاہور ہمارے اندر رہتا ہے ہر نعمت کے ہوتے ہوے بھی ایک کمی ہے لاہور اور لاہوریے نہیں ہیں ۔
میں سوچ رہی تھی کسی اور کے دھاگے میں کیا غلطی کر سکتی ہوں میں جو ٖآپ نے میرے پیغام کا اقتباس لیا :)
ویسے بقول شاعر کچھ چاند ہرجائی ہوتے ہیں ہر آنگن میں اُتر جاتے ہیں شائد انشاء جی کا واسطہ بھی کسی ایسے ہی چاند سے ہو گیا ہو :)