تمہاری غیر موجودگی میں تعبیر سے بات ہوئی تھی بلکہ ایک دلچسپ قصہ بھی سنایا انہوں نے کہ شروع شروع میں انہوں نے انٹرویو لینا شروع کرنا چاہا تو ماورا نے کہا کہ یہ کام امن ایمان کر رہی ہے اور میں نے بھی اس وقت تائید کی تھی۔ اس بات پر وہ مجھ سے دل ہی دل میں خفا ہو گئی تھیں اور کافی عرصہ وہ مجھے اکھڑ...