OS.PATH.JOIN
اوپر ہم نے خام اسٹرنگ کے ذریعے فائل کو کھولنے اور پڑھنے کا طریقہ دیکھا ہے۔ اس سے بہتر طریقہ جو کہ پلیٹ فارم سے آزاد ہے وہ پائتھون کے path.join کے استعمال سے فائل کا پاتھ بنانا ہے۔
import os
BASE = os.path.join('C:',os.sep,"TECHNICAL","PYTHON")
FILE =...