پائی سکرپٹر پائتھون کے لیے ایک مکمل IDE ہے ۔ اس میں آپ مکمل اسکرپٹ لکھ کر اس کو چلا سکتے ہیں اور مختلف ٹیب کھول کر کئی اسکرپٹس پر بیک وقت بھی کام کر سکتے ہیں۔
Debugging کے لیے بہترین سہولیات میسر ہیں ۔
خصوصیات کی فہرست یہاں ملاحظہ کریں۔
ماشاءللہ :)
عشبہ چاچو کی جگہ خالی ہے یا تایا کی ۔ :)
تمہارے بابا کی شکایتیں کرنی ہیں مجھے ہیں کافی ساری ، جب لڑنے کا موڈ ہو بتانا بہت مواد ہے میرے پاس۔
بالکل سینما میں اور بہت عمدہ فلم ہے۔ آٹھ اکیڈیمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہے جس میں بہترین ایکٹر کے لیے Jack Hughman اور بہترین سپورٹنگ ایکٹریس کے لیے Anne Hathaway۔
بہت جذباتی اور دکھ سے بھرپور کہانی ہے اس فلم کی ۔ غربت ، مجبوری اور آزادی کے جذبے کی بہترین ترجمانی کی گئی ہے اس فلم میں۔
JSON Name, Value Pair
JSON میں ڈیٹا کو نام ، ویلیو جوڑے کے طور پر لکھا جاتا ہے۔
نام ، ویلیو جوڑا ایک نام فیلڈ (field) ، جس کے بعد ایک کولن( : ) اور آخر میں ویلیو ہوتی ہے۔
"Title":"First Course in Database"
"Price":85
یہی لگ رہا تھا کہ یہ تو پنجابی میں ہی ہے۔
اچھا ، ویسے سیکھ لو اتنی مشکل نہیں ہے اور اس میں خوبی ہی ہوتی ہے اگر زیادہ زبانیں جانتے ہوں۔
مجھے خود سرائیکی سیکھنے کا بڑا شوق ہے۔
JSON قواعد اور اصول
JSON syntax is a subset of the JavaScript object notation syntax:
Data is in name/value pairs
Data is separated by commas
Curly braces hold objects
Square brackets hold arrays
JSON ایک ذیلی سیٹ ہے جاوا اسکرپٹ قواعد کا ۔
ڈیٹا نام ، مقدار جوڑوں میں ہوتا ہے۔...
ہاہاہاہا
ہاں ، یہ تو ہوتا ہے کہ محفل کا ایک اپنا نشہ ہے جس پر رانا نے بہت عمدہ پوسٹس بھی کی ہیں کچھ لوگوں کے متعلق جنہیں محفل کا نشہ ہو گیا ہے۔ لگتا ہے تم بھی نشیلی ہو گئی ہو محفل پر آ آ کر۔ :LOL:
آخری جملہ بہت مزے کا ہے۔ تمہیں آتی ہے سرائیکی کیا ؟
اڈیکٹ ہوتا ہے عادی :cool:
یہ سابقے اور لاحقے کبھی درست نہیں ہوتے۔ :)
پری فکس ہی ٹھیک ہے بھئی۔ :p
نہیں علیحدہ سے چاہ رہا ہوں کیونکہ چھوٹے چھوٹے سکرپٹ لکھنے اور ٹیسٹ کرنے ہوں گے اور بعد میں آسانی بھی رہے گی کیونکہ زیادہ سیکھنا تو کوڈ دیکھ کر اور پڑھ کر ہی ہوتا ہے۔