نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    زبردست جواب دیے ہیں تم نے ، میں نے اتنی دفعہ تعریف کی ہے اور بہت باہمت اور مستقل مزاج ہو ۔ سارے سوالوں کے جواب دے دیے جنہیں دیکھ کر بندے کو غش آ جاتا ہے۔ اور دیکھو ، میں نے اپنی طرف سے نہیں منے کی طرف سے کہا تھا اور یہ اصلی نہیں محاورے کی رو سے تھا جیسے کہتے ہیں کہ اس کام میں وہ تمہارا بڑوں کا...
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال کوڈ لاحقہ کی ضرورت

    پائتھون کے زمرے میں "کوڈ" لاحقہ کی ضرورت ہے تاکہ صرف کوڈ والے دھاگوں کو علیحدہ کیا جا سکے۔ ابن سعید، شمشاد ، ساجد
  3. محب علوی

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    بلال نے تو مجھے میٹرک کی مطالعہ پاکستان کی گائیڈ یاد کروا دی جس میں ہر سوال کے جواب کو اقبال کے شعروں سے سجایا گیا ہوتا تھا۔ :)
  4. محب علوی

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    یہ تو ایسے لگتا ہے جیسے احمد نے میری زندگی بھر کی احتیاط کو شعر میں سمو دیا ہے ۔ :) مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھے اس سال سے پہلے یہ کیوں پتہ نہیں چلا کہ احمد شاعر بھی ہے ۔ :)
  5. محب علوی

    غزل ۔ زخم کا اندِمال ہوتے ہوئے ۔ محمد احمد

    ہمم، میں ادھر پائتھون کے زمرے میں تلاش کر کر کے تھک گیا اور آپ یہاں شاعری سے شوق فرما رہے ہیں۔ :) کس قدر اختلاف کرتا ہے وہ مرا ہم خیال ہوتے ہوئے اس شعر کی تو حسرت ہی رہی مجھے :)۔ عمدہ ہے بھئی ، اب میں تو تعریف کے سوا اور کچھ کر بھی نہیں سکتا۔ :)
  6. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    تھوڑا سا وقت نکل سکا اب تک کہ نہیں رانا :)۔
  7. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    ایک دفعہ پھر ڈھیر ساری داد عینی شاہ۔ بہت عمدہ ، برجستہ اور دلچسپ جواب دیے ہیں۔ لگتا ہے تم تو منا اسپیشلسٹ ہو گئی ہو۔ لگی رہو منا آنٹی :LOL: نوٹ: یہ منے کی طرف سے کہا ہے آخری جملہ ، دھیان سے ہاں کراس نہ لگا دینا ۔ :notworthy:
  8. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    عمودی اور افقی ہوتے ہیں انگریزی میں perpendicular horizontal حجم volume
  9. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    Basic Constructs Base Values اس میں نمبر ، اسٹرنگ ، بولین جیسی مقداریں شامل ہیں۔ {} Objects اس میں لیبل ، ویلیو کے جوڑوں کا سیٹ ہوتا ہے۔ [] Arrays یہ مقداروں کی لسٹ ہوتی ہے۔ یہ پائتھون کی لسٹ کی طرح ہوتے ہیں۔
  10. محب علوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پنجابی فلمیں کم ہی مشہور و مقبول ہوتی ہیں۔ کیا واقعی ایک اچھی فلم ہے یہ اوشو :)
  11. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    ڈیٹا objects (عموما فائلوں میں) کو ترتیب سے لانے میں مفید ڈیٹا مواصلات کے لیے مفید اور آسان مطالعہ برائے انسان نیم منظم (semistructured) ڈیٹا محفوظ اور پیش کرنے کے لیے مفید
  12. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    JSON JSON: JavaScript Object Notation JSON ٹیکسٹ معلومات کو محفوظ کرنے اور تبادلے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ XML کی طرح مگر اس سے سائز میں کم ، تیز رفتار اور تجزیے میں آسان ہے۔ JSON کے قواعد جاوا سکرپٹ پر مبنی ہیں جو یہ چیزوں کی تعریف اور تصریف کے لیے استعمال کرتا ہےمگر یہ کسی بھی زبان اور پلیٹ...
  13. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    بہت خوب عینی شاہ۔ زبردست اور کڑک جواب دیے ہیں اور منا ان ٹربل :)
  14. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    JSON پر مبنی ہفتہ ختم ہو گیا ہے۔ نیرنگ خیال ، محمداحمد ، قیصرانی
  15. محب علوی

    پیار ہے کہ جادو کی چھڑی جہاں بھی چلا لو ۔ :)

    پیار ہے کہ جادو کی چھڑی جہاں بھی چلا لو ۔ :)
  16. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    اس دھاگے میں stanford کے کورس Introduction to Databases پر گفتگو ہوگی۔
  17. محب علوی

    پیار کا جادو کہاں چلتا ہے ؟

    پیار کا جادو کہاں چلتا ہے ؟
  18. محب علوی

    گوگل پلس بمقابلہ فیس بک

    گوگل پلس کے متحرک صارفین کی تعداد اب 350 ملین ہو گئی ہے اور وہ فیس بک کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے سوشل میڈیا صارفین کے پسندیدہ میڈیا میں۔ فیس بک کے 700 ملین ہیں۔
  19. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    دو تین سوال لے کر ان کے جواب دینا شروع کر دو :)۔
  20. محب علوی

    تعارف asalam o alaikum

    خوش آمدید ماہا اور فکر نہ کریں شمشاد سمیت سب کو خوشی ہو گی۔ :) بھائی ایسے لکھیں = b+h+a+u+i
Top