نتائج تلاش

  1. ربیع م

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    میں انتظار ہی کرتا رہا اور میں انتظار ہی کرتا رہا کہ فیس بک کا بانی شاید سانحہ چارسدہ پر پاکستانی قوم سے اظہار یکجہتی کرے ، پاکستان کا جھنڈا لگانے کی دنیا کو ترغیب دے، کوئی دوسرے ملکوں کے سربراہان اور عالمی رہنما پاکستانی قوم سے اظہار یکجہتی کریں ، کوئی عالمی میڈیا میں شور مچے کہ پاکستان سب سے...
  2. ربیع م

    مغربی تہذیب کا عورتوں پر اثر!

    بہت اچھا لکھا بہنا لیکن میرے خیال میں حجاب کے سلسلے میں جائز اور مستحب کا سوال کوئی نہیں اٹھاتا بلکہ واجب اور مستحب کا سوال پیش کیا جاتا ہے۔
  3. ربیع م

    واٹس ایپ کا سالانہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ!

    اچھا کیا اسے داعش نے بنایا ہے مجھے نہیں تھا پتا :):):)
  4. ربیع م

    آئی فون میں وائی فائی کی جگہ لائی فائی ؟

    مطلب مبصرین تے فیر مدعی سست اور گواہ چست والے محاورے پر عمل پیرا ہیں۔ لیکن انھوں نے اتنی ایڈورٹائزنگ نہیں کی آئی فون کی ،سچ بتائیں آئی فون والوں نے کتنے میں ہائر کیا ہے آپ کو :):):)
  5. ربیع م

    آئی فون میں وائی فائی کی جگہ لائی فائی ؟

    اف خدایا عارف نے آئی فون کیا لیا پوری محفل پہ آئی فون ہی اپنی مہتابیاں بکھیر رہا ہے
  6. ربیع م

    واٹس ایپ کا سالانہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ!

    اس کی بجائے telegram بہت زبردست ہے۔پرائیویسی مقبولیت اور خصوصیات کے اعتبار سے
  7. ربیع م

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    ڈارون کے بعد سبھی اس پر ہی تلے ہیں کہ انسانیت سے جانور پر لایا جائے تو کیا کریں :):):)
  8. ربیع م

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    اور کیونکہ پاکستان نے منافقوں کی طرح خود کو نام نہاد سیکولر ریاست قرار نہیں دیا
  9. ربیع م

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    جب یہ فورم محض اہل پاکستان یا کسی بھی ملک اور قوم تک محدود نہیں تو بیرون ملک کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا :):):) اور زیک عارف کریم شاید یہ لکھنا بھول گئے کہ پاکستان میں رہنے والے شرکت نہ کریں :):):)
  10. ربیع م

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    جی ہاں تساہل اور حقائق سے نظریں چرانے کا تقاضہ تو یہی ہے کہ "گل مکاؤ " :):):)
  11. ربیع م

    سیلفی سے ہونے والی اموات

    دنیا بھر میں سیلفی کے دوران 27 اموات آدھی بھارت میں واقع ہوئیں پیر 8 ربیع الثانی 1437ه۔ - 18 جنوری 2016 امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ" کے مطابق گزشتہ برس "سیلفی" تصاویر لینے کے دوران 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہلاکتوں کے نصف واقعات بھارت میں پیش آئے۔انسان موبائل فون کے ذریعے خود...
  12. ربیع م

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    حقوق کیلئے ہر ایک کا نظریہ مختلف ہے جو عین ممکن ہے کہ آپ کے نظریہ سے میل نا کھاتا ہو :):):)
  13. ربیع م

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    جی ہاں! لیکن تجزیہ اور تحقیق بھی کسی چیز کا نام ہے:):):)
  14. ربیع م

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    اگر سلطان سلیم الاول کی زندگی طرز حکومت اور اس کے مزاج کا مطالعہ کریں تو شاید یہ مبالغہ آرائی معلوم نا ہو
  15. ربیع م

    سلطان سلیم الاول کی زندگی کایک دلچسپ واقعہ

    اگر آپ امن چاہتے ہیں تو جنگ کیلئے تیار رہیں۔
  16. ربیع م

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
  17. ربیع م

    ایگناسٹک

    بہت شکریہ :):):)
  18. ربیع م

    ایگناسٹک

    آزادی اظہار رائے کی جیلوں میں قید انسان پر حسرت ہی کی جا سکتی ہے جیسا کہ خالق کائنات جیسی عظیم ذات سے اپنا دامن چھڑوا کر کوئی اپنے آپ کو "اپنی" محدود سی عقل کا غلام بنا لے ،باوجویکہ خالق کائنات نے اس انسان کی رہنمائی کیلئے ایک ایسی عظمت والی کتاب نازل کی ہو جس جیسی کتاب لانے سے دنیا بھر کے ادیب...
  19. ربیع م

    تعارف ایک بدنصیب لڑکاجواب تک اس محفل سے محروم رہا۔۔۔۔

    بھئی اپنے تلخ و شیریں تجربات سے بھی تو مستفید فرمائیں نا:):):)
  20. ربیع م

    ایگناسٹک

    ہر شخص کو چاہے وہ مالک کائنات کے وجود کا جتنا بھی منکر ہو زندگی کے کسی نا کسی موڑ دانستگی یا نا دانستگی میں یا بے ساختہ ،تنہائی میں یا لوگوں کے سامنے اس عظیم ذات کی یاد ضرور آ جاتی ہے۔
Top