اپنے محدود علم کا اعتراف کرتے اور محفلین سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ ذکر کروں گا:
کہ دین اسلام میں غیر مسلم جن میں اہل کتاب اور ہندو مجوسی --وغیرہ شامل ہیں کا کھانا جو حلال چیزوں پر مشتمل ہو کھانے میں کوئی حرج نہیں ۔
البتہ ذبیحہ صرف اہل کتاب کا کھا سکتے ہیں جو کہ شرعی طریقہ کے مطابق ذبح کیا...