نتائج تلاش

  1. ربیع م

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    ﻣﻘﺒﻮﺿﮧ ﮐﺸﻤﯿﺮ ... ﮐﭩﮫ ﭘﺘﻠﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽ ... ﺟﻨﺎﺯﮦ ... ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯿﮟ ﻟﺸﮑﺮﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺷﮩﯿﺪ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ... ﺟﻨﺎﺯﮦ ... ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ ﻗﺼﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﻭ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﻓﺮﺯﻧﺪﺍﻥ ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ پاکستانی فوج اور انٹیلیجینس اداروں کی کارکردگی کو...
  2. ربیع م

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    جوابوں یا جوابات ؟
  3. ربیع م

    خیالی دنیا سے باہر آجائیں محترمہ !!!

    خیالی دنیا سے باہر آجائیں محترمہ !!!
  4. ربیع م

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ملت اسلامیہ کی مختصرتاریخ از ثروت صولت
  5. ربیع م

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    اذاذهب البأس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
  6. ربیع م

    اور کوئی خوامخواہ انھیں برانگیختہ کر کے چسکا لینے کی کوشش بھی نہیں کرے گا۔

    اور کوئی خوامخواہ انھیں برانگیختہ کر کے چسکا لینے کی کوشش بھی نہیں کرے گا۔
  7. ربیع م

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    داعش کے جھنڈے کشمیر میں لہروا کر بھارت عالمی فورم پر کشمیر پر اپنے غاصبانہ قبضے کو حلال کرنے کی کوششیں کر رہا ہے تا کہ داعش کے خلاف عالمی ہمدردیاں بھارت کے ساتھ ہو جائیں اور کشمیر پر اس کے قبضے کو جائز قرار دیا جا سکے , اس ضمن میں داعش کی ایک آدھ کاروائی بھی مقبوضہ کشمیر میں ہو سکتی ہے , تین...
  8. ربیع م

    میرے ابو بیمار ہیں

    اذهب البأس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
  9. ربیع م

    دلیر جاسوس

    دلیر جاسوس کیا آپ نے تاریخ کے اس دلیر ترین جاسوس کے بارے میں سن رکھا ہے!! سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی للہ عنہ نے 7 افراد لشکرفارس کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کیلئے بھیجے اور انھیں حکم دیا کہ اگر ممکن ہو سکے تو اس لشکر کے ایک آدمی کو گرفتار کر کے لے آئیں!! یہ ساتوں آدمی ابھی نکلے ہی تھے...
  10. ربیع م

    پٹاخہ عورتیں

    داعش سے تربیت لے کر تو نہیں آئے۔۔۔۔۔ ؟:):) اور حضور صرف معافی سے ہی کام نہیں چلتا بلکہ تلافی بھی ضروری ہوتی ہے۔ بہرحال مزاح بر طرف ،عنوان انتہائی غیر مناسب اور بازاری نوعیت کا محسوس ہوتا ہے ،اسی وجہ سے میں نے پوری تحریر ہی نہیں پڑھی۔ امید ہے کہ میری اس بات کو محض اصلاح اور خیرخواہی کے طور...
  11. ربیع م

    زندگی کاایک سال کم ہونے پر خوشی کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟!

    زندگی کاایک سال کم ہونے پر خوشی کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟!
  12. ربیع م

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    بالکل ایسا ہی ہے۔
  13. ربیع م

    سام سنگ گلیکسی S7 کب ریلیز ہوگا ؟

    ہم نے تو سمجھا تھا کہ آپ تحریک انصاف کے پرجوش حمایتی ہیں!
  14. ربیع م

    ایک کہانی

    ہاں جی ویسے میرا یہ کہنے کا پلان تو ہرگز نہیں تھا خیر۔۔۔۔:):)
  15. ربیع م

    اذهب البأس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما اے لوگوں کے رب اس...

    اذهب البأس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما اے لوگوں کے رب اس بیماری کو لے جا ،اور شفاء عطا فرما ،یقینا تو ہی شفاء دینے والا ہے،تیری شفاء کے علاوہ اور کوئی شفاء نہیں ،اور ایسی شفاء (عطا فرما) جو کسی بیماری کو نہ چھوڑے۔۔
  16. ربیع م

    ایک کہانی

    الله آپ کو ایسی سمجھداری سے بچائے اور مزید بونگیاں مارنے کی توفیق عطا فرمائیے۔ ایسی سمجھداری سے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی بھلی :):)
  17. ربیع م

    یہ دسمبر ،سردی اور اداسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ دسمبر ،سردی اور اداسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ربیع م

    بے پر کی

    یہ شاہین ہی ہے نا بھیا ؟! کرگس تو نہیں کہیں ؟
  19. ربیع م

    ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں

    ایسی ایپس بھی دستیاب ہیں جو ایپس کو لوکیشن ،کیمرہ ، مائیک وغیرہ کے استعمال کی دی گئی اجازت ختم کر دیتی ہیں جس سے جاسوسی کا امکان کافی حد تک کم ہو جاتا ہے۔مثلا : Apk Permission Remover بی بی سی اردو۔
  20. ربیع م

    تعارف ہماری کہانی

    اتر پڑیں پھر میدان میں ملک صاحب لوگ شدت سے منتظر ہیں۔
Top