پنجاب سب کو چھبتا ہے نا
پہلے بنگال چھبتا تھا اور اب پنجاب، وسائل یہاں زیادہ جو ہے اور پنجاب نسبتا تعلیم یافتہ اور کچھ حد تک ٹھیک ہے
ایم کیو ایم اگر یہاں آگئی تو سوائے فسادات کے کچھ اور نہیں ہوسکتا
مگر
وہ فائدہ اٹھا رہے ہیں پنجاب کے حکمرانوں کی باہمی چپقلش کا جو حل ہوتی نظر نہیں آتی، ق لیگ بھی...