کیابات ہے خرم بھائی، خود چلاتے نہیں ہیں اور دوسروں کو قانون سیکھا رہے ہیں، آپ چلائیں گے تو پتہ چلے گا
میرا ایک دوست ہمیشہ کہتا ہے کہ آرام سے چلایا کرو، اشارہ دیکھو اور جب خود ڈرائیونگ سیٹ پہ ہوتا ہے تو آندھی اور طوفان کی طرح دوڑاتا ہے کچھ بھی نہیں دیکھنا اور پھر کہتاہے یار کوئی مسئلہ ہے یہ گاڑی...