نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    کیابات ہے جی، رج کے گاڑی دوڑائیں
  2. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    مجھے تو آپ پہ شک ہے، ڈاکٹر آپ بن گئے ہوں گے
  3. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    لیں جی، دو تراکیب دہی جمانے کی، اس میں دہی کےبغیر بھی ہے http://lawaonline.com/blog/dahi-jamana-zubaida-tariq-ke-totke http://www.indiacurry.com/dairy/d002dahi.htm
  4. mfdarvesh

    گرافکس کورل ڈرا میں اردو یا عربی کیلی گرافی کو دائرے میں تبدیل کرنا

    بہت شکریہ، میں اس سے پہلے فٹ ٹو پاتھ استعمال کرتا تھا یہ زیادہ اچھا طریقہ ہے
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں
  6. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    وہ تو مفت میں ہی شغل لگاتا رہتا ہے جی ہاں مجھے توبہت ہمدری آپ سے :) اس سے بڑا نقصان، جرمانہ ہو گیا ہے وہ بھی پورے 500 ریال
  7. mfdarvesh

    ناز از ایک بار پھر بیک

    آپ ہی کی تو مشکل آسان کر رہے ہیں بھائی جان اچھا یعنی کہ آپ بھی مار پڑوانے والوں میں سے ہیں :(
  8. mfdarvesh

    Socotra Island یا ایلس کی ونڈرلینڈ

    یہ تو دلچسب ہونے کاساتھ کچھ خوفناک بھی لگ رہا ہے
  9. mfdarvesh

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو ان دنوں کوشش کررہا ہوں کہ ڈان براؤن کا ناول "دی لاسٹ سمبل" پڑھ لوں
  10. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  11. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ضرورت ہی نہیں ہے وہ کچھ دنوں بعد خود ہی مان لیتا ہے کے میں مذاق کر رہا تھا :)
  12. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی ہم منوائیں گے، کس لیے بیٹھے ہیں
  13. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن باہر ہی گزر گیا اور پی ٹی سی ایل کی پوری ایکسچینج ہی بیٹھ گئی تھی نیٹ بھی بند تھا، کچھ دیر ہوئی ہے بحال ہوا ہے
  14. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    اوہو 500 ریال:eek: بہت زیادہ ہوتے ہیں یہاں 500 روپے کا ہو تو جان ہی نکل جاتی ہے پر انہوں نے پکڑ کیسے لیا؟ جب نکل گئے تھے تو نکل گئے
  15. mfdarvesh

    تعارف میم نون کی آمد

    مجھ تو دہی ہی بہت پسند ہے میرے گھر آتا ہے تو مجھ سے چھپا کے رکھتے ہیں یا زیادہ لے کے آتے ہیں کہ آدھا تو یہی کھا جائے گا میں تو ویسے ہی ڈبہ خالی کر دیتا ہوں
  16. mfdarvesh

    ناز از ایک بار پھر بیک

    کوئی بات نہیں بھابی جان، آپ شارٹ ہینڈ میں لکھ دیا کریں، نوید پورا کرکے لکھ دے گا، ورنہ یہاں ناعمہ بہت ویلی وہ ترجمے کے ساتھ لکھ دے گی
  17. mfdarvesh

    میری مصروفیات

    ثم آمین کچھ عرصے میں ہو جائے گا، اللہ خیر ہی کرے گا، روایات بنتی ٹوٹتی رہتی ہیں
  18. mfdarvesh

    موٹوکراس: موٹر سائیکل کا مقابلہ

    سائیکل بھی سپورٹس والی، دونوں پہیے الگ الگ
Top