نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    آپس کی باتیں

    8) جوجو کیا حال احوال ہیں اور کیسی تھی چکن نہاری
  2. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جج بھی انسان ہے بھائی صاب اس کابھی دل کرتا ہے کے گرمی کی چھٹیوں میں لندن کا چکر لگائے اور اس کا شوق پورا بھی ہو جاتا ہے پاکستان میں تین بندوں کا احتساب نہیں ہوتا 1۔جج 2۔جرنیل 3۔جرنلسٹ
  3. تیلے شاہ

    دولہا اور دلہنیں

    “اناں دے لارے تے پرنے کووارے“ یعنی اگر ان کے لاروں پر رہے تو ہو چکی آپ کی شادی فرذوق میاں پڑھائی وڑھائی گئی تیل لگانے جلدی سے شادی کر لو سنا ہے کنوارے کو تو حور بھی نہیں ملتی وجہ شمشاد بھائی بتائیں گے :wink:
  4. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آپکو غلط فہمی ہو رہی ہے میں اور آپ کو سفارش دیتا۔۔۔۔۔۔:shock: اب ایسے بھی برے حالات نہیں ہیں ویسے مجھے سفارش کی ضرورت ہی نہیں پڑی نوٹوں نے سارا کام کر دیا
  5. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    ہاں جیییییی واردات۔۔۔۔۔۔ :shock: عید کے دوسرے دن سے کام سٹارٹ ہو جائے گا انشاء اللہ
  6. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    کہاں ہیں جناب آپ بھی تو تیاری میں مصروف ہیں سنا ہے آجکل بزنس سے ہی فرصت نہیں ہے آپ کو ہمیں بھی کوئی سستی سے کار دلا دیں جناب
  7. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    صرف 120 دن بعد انشاءاللہ
  8. تیلے شاہ

    دولہا اور دلہنیں

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  9. تیلے شاہ

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    میرا خیال ہے کے دونوں کو پیارا ہوں یا شائد امی کو زیادہ ہوں کیونکہ جب میں پہلی بار واپس گیا تھا تو امی ہر بار مجھے دیکھتی اور پیار کرتی تھیں اور جب میں دوسری بار واپس آ رہا تھا تو میرے ابو کی آنکھوں میں آنسو تھے۔۔۔ :cry:
  10. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہولی بول او بھائی دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ ناں ہو کے اینٹی کرپشن والے سن لیں
  11. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    مان یا نہ مان میں تیرا مہمان آپ پہلے یہ بتائیں آپ کو بھرتی کس نے کیا ہے۔۔۔۔ :evil:
  12. تیلے شاہ

    دولہا اور دلہنیں

    Comission Agent
  13. تیلے شاہ

    دولہا اور دلہنیں

    :roll: اتنی ساری خوبیاں ایک لڑکی میں تو مشکل ہے کم از کم مجھے تو آج تک ایک بھی لڑکی اس قسم کی نظر نہیں آئی اگر شمشاد بھائی نے دیکھی ہو تو پتہ نہیں
  14. تیلے شاہ

    گدھوں میں اضافہ

    ماشاءاللہ گدہوں پر کافی سیر حاصل گفتگو دیکنے کو ملی
  15. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    میں نی کہا سر جی کچھ ہمارا حصہ بھی تو رکھیں
  16. تیلے شاہ

    تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

    نہیں جی روزانہ کٹ کر رہا ہوں
  17. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آپ دیکھیں تو سہی ابھی پوڈر کا مقدمہ ڈالتا ہوں
  18. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    او پولس کے ساتھ جگتیں عوام کی یہ مجال :evil:
  19. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے جا ذرا بھاگ کر نو نمبر لانا کاکے کا دماغ ٹھیک کرنا ہے
Top