حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھی ہے جبکہ اونٹوں،گھوڑوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
حال ہی میں جاری کیے گئے اقتصادی جائزے میں مال مویشیوں کے شعبے کا ذکر کرتے ہوئے سرکاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں ملک...