نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    ہپناٹزم

    موم بتی کی لو والی مشق بھی تو ہے میرے خیال میں۔ اور شاید بہت سوں کی بینائی بھی جاتی رہی اس مشق کے دروان۔
  2. پاکستانی

    واہ ترامیسو

    اچھی بات ہے۔
  3. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی آیا ہوں۔ کچھ دیر تانک جھانک کر کے چلا جاؤں گا
  4. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    ابھی میری باری ہے اب ضبط آ جائیں
  5. پاکستانی

    نیو پاکستانی کرنسی

    اصل میں نوٹ کا نمونا بنانے والا انتہائی ذہین تھا۔ پوری دنیا میں ہوتا یہ ہے کہ بڑا نوٹ چھوٹے نوٹ سے صرف لمبائی میں تھوڑا بڑا ہوتا ہے جبکہ چوڑائی سب کی یکساں ہوتی ہے مگر یہاں الٹ حساب ہے بیس والا نوٹ پانچ ہزار والے نوٹ سے بڑا ہے اور چوڑائی بھی سب کی برابر نہیں ہے۔
  6. پاکستانی

    آؤ ہنسیں

    شکریہ
  7. پاکستانی

    آؤ ہنسیں

    آپ ہر مہینے کئ لطیفے ایس ایم ایس کرتے ہوں گے۔
  8. پاکستانی

    شادی دفتر

    اچھی بات ہے بچ گئے ایک بار پھر آپ اور باجو کی سارہ کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ باجو ایسے کو نہیں چلے گا شادی دفتر یہ تو خسارے میں جا رہا ہے۔
  9. پاکستانی

    بیت بازی

    دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا ملا نہیں تو کیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا
  10. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہے
  11. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    انشاءاللہ اللہ حافظ
  12. پاکستانی

    جھمر ۔ سرائیکی وسیب کا رقص

    شکریہ بھائی شادی شاڈن لنڈ میں لنڈ فیملی کی تھی، جھومریوں کا تعلق کس برادری سے ہے یہ معلوم نہیں۔
  13. پاکستانی

    شادی دفتر

    ہ کے فرق کے ساتھ بات ایک ہی ہے۔
  14. پاکستانی

    مبارکباد فریب بھائی

    خوب! بہت بہت مبارک باد فریب بھائی انشاءاللہ یہ مرحلہ بھی خیرو خیریت سے طے ہو جائے گا۔ اسی خوشی میں مٹھائی ہو جائے پھر!
  15. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اچھی بات ہے۔
  16. پاکستانی

    شادی دفتر

    یہ جنوں کے لئے نہیں فریب بھائی انسانوں کے لئے ہیں۔
  17. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی بھائی یہ لنک آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔
  18. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    صبر کریں فریب بھائی اللہ نے چاہا تو وہ بھی بخیر و خوبی طے ہو جائیں گے۔
  19. پاکستانی

    شادی دفتر

    چلیں پھر اللہ کا نام لیکر یہ بھی بتا دیں کہ 2 میں کون 1 ایک اچھی لگی۔
Top