نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آدمی چاہے کتنا ہی بُرا کیوں نہ ہو اس کی کوئی بات نہیں لیکن غلط فہمی اچھی نہیں ہوتی میری حاجری بھی لگا دیں ماسڑ صاحب
  2. پاکستانی

    کلام اقبال سافٹ ویر

    بہت خوب خبیب احمد خالد صاحب میرے پاس تو یہ لنک فائرفاکس میں کام کر رہا ہے۔ اصل لنک یہ ہے
  3. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ شمشاد بھائی بڑی زور دار خبریں پوسٹ کی ہیں آپ نے
  4. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی آ گیا ہوں کچھ دیر یہی رہوں گا
  5. پاکستانی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ہم سے جنون عشق کا عالم نہ پوچھیئے اپنا ہی انتظار کیا ہے کبھی کبھی
  6. پاکستانی

    شادی دفتر

    :roll: آپ شمشاد بھائی کی شادی کرا کے ہی دم لیں گی۔ بتائیں شمشاد بھائی اب تو بتا دیں۔ یہاں فورم میں نہ سہی میل رپلائی کر کے ہی بتا دیں
  7. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    معذرت کیونکہ یہ بھی پہلے پوسٹ ہو چکا ہے میں نے ابھی دیکھا ہے۔
  8. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اچھی بات ہے
  9. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اور یہ پرچے کا آخری اور لازمی سوال 1x9+2=11 12x9+3=111 123x9+4=1111 1234x9+5=11111 12345x9+6=111111 123456x9+7=1111111 1234567x9+8=11111111 12345678x9+9=111111111 123456789x9+10=1111111111
  10. پاکستانی

    آؤ ہنسیں

    زبردست
  11. پاکستانی

    بیت بازی

    یوں تو وہ شام بھی شاموں کی طرح تھی لیکن لوگ کہتے ہیں اس شام سے تہنا ہے وہ شخص
  12. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلا اللہ حافظ
  13. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی اسی طرز کا ایک اور سوال و جواب 1 x 8 + 1 = 9 12 x 8 + 2 = 98 123 x 8 + 3 = 987 1234 x 8 + 4 = 9876 12345 x 8 + 5 = 98765 123456 x 8 + 6 = 987654 1234567 x 8 + 7 = 9876543 12345678 x 8 + 8 = 98765432 123456789 x 8 + 9 = 987654321
  14. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    پاکستان زندہ باد پاکستانی زندہ باد اب کوئی بھی پاکستانی آ جائے
  15. پاکستانی

    بیت بازی

    یہاں سے کفر کے فتوؤں کی بات چلتی ہے یہاں سے آگے سفر اختیار مت کرنا خدا خدا ہے وہ بھوکا نہیں عبادت کا خطیب کچھ بھی کہیں اعتبار مت کرنا
  16. پاکستانی

    دل کے موضوع پر اشعار!

    میں نے دل کی بات آج تک اس سے نہیں کی شاید وہ درد دل سے نا آشنا ہو اور مسکرا کے ٹال دے
  17. پاکستانی

    بیت بازی

    نظر سے دل میں سمانے والے، مری محبت ترے لئے ہے وفا کی دنیا میں آنے والے، وفا کی دولت ترے لئے ہے کھڑا ہوں میں ترے راستے میں، جواں امیدوں کے پھول لے کر مہکتی زلفوں، بہکتی نظروں کی گرم جنت ترے لئے ہے۔
  18. پاکستانی

    نیو پاکستانی کرنسی

  19. پاکستانی

    بیت بازی

    نکالا شاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو غالب ترے بے مہر کہنے سے، وہ تجھ پر مہرباں کیوں ہو؟
  20. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    بڑا پن ہے یہ تو آپ کا
Top