نتائج تلاش

  1. بدر القادری

    برائے اصلاح

    معذرت بہ حضرۂ اُستاذِ من محمد جمال احمد سوختہ قادری شکیل بدایونی صاحب کے والدِ ماجد کا نام تھا۔اور ضیاءالقادری صاحب رح جو پاکستان کے پہلے حاجی کہلاتے ہیں دور کے رشتہ سے چچا ہوتے تھےاِن سے شکیل صاحب نے اصلاح بھی لی ہے اور بیعت بھی کی ہے۔ شکیل صاحب مولانا عبد القدیر صاحب قادری رح سے بھی...
  2. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اسّلامُ علیکم ورحمتہ اللہ علیہ نطق عاجز ہے آپ حضرات کی عنایات و کرم کےآگے۔اور یہ جو عاجزی ہے نا کمبخت نطق و دہن پر قفل مار دیتی ہے۔ یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے ک.... نہیں نہیں یہ شعر اس موقع کے لیے موزوں نہیں۔درست بات تو یہ ہوگی...
  3. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اسّلام علیکم، حضرت شکیل بدایونی صاحب قادری کی ایک غزل سالوں قبل نظروں سے گزری تھی آج بھی زبان پر آجاتی ہے حسن مصروفِ رونمائی ہے کیا نگاہوں کی موت آئی ہے اِسی زمین پر کچھ خامہ فرسائی کر نے کی حماقت ہوگئی، ...یا جسارت، خیر جو کہئیے۔صحیح ہے یا غلط آپ حضرات کی خدمت میں پیش ہے۔ حسن مصروفِ خودنمائی...
  4. بدر القادری

    رہنمائی

    نہیں نہیں رحمانی صاحب محفوظ بھی ہےالحمد للہ اور دوبارہ پوسٹ بھی کردی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے نظرِ عنایت بھی فرمادی آپ بھی فرمادی تو غنیمت جانیں۔ وسّلام
  5. بدر القادری

    برائے اصلاح

    ایک تازہ غزل کو مکمل ہوئی نہیں ابھی اسکے دو اشعار پر کچھ تشکیک سی ہے۔ آپ نظر ڈال کر اپنی رائے دے دیں تو عنایت ہو۔ ہزار وعدے ہو آنے کے، پر یہ دعویٰ ہے ہمارے سر کی قسم آپ کھا نہیں سکتے ______________________________ کریں فضول میں محنت نہ چارہ گر برباد مریضِ عشق کو ہرگز بچا نہیں سکتے
  6. بدر القادری

    برائے اصلاح

    بہت اچھا۔ باقی اشعار پر کوئی رائ ؟
  7. بدر القادری

    برائے اصلاح

    یوں اصلاح کی ہے کہ نگاہ کا یہ تصادم یا نگاہوں کا یہ تصادم اک اتفاق سہی کیا درست ہوگا
  8. بدر القادری

    برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کا شکرہی میں سمجھا نہیں تھوڑی وضاحت فرما دیجیے
  9. بدر القادری

    برائے اصلاح

    السّلامُ علیکم خراب حالوں میں قولِ مثال ہونا ہے اب اس طرح سے ہمیں پائمال ہونا ہے جفا میں تم کو اگر بے مثال ہونا ہے جنوں میں ہم کو بہت پائمال ہونا ہے ہے اتفاق نگاہوں کا تصادم لیکن اسی کو بڑھکے کسی دن وبال ہونا ہے قریں ہے منزلِ مقصود راہبر سے کہو یہیں پہ ذوقِ سفر کو نڈھال ہونا ہے ہوائیں آکے...
  10. بدر القادری

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    الّٰلهم صل علي سيّدنا و مولانا محمٌدوّ علي اٰلهٖ وصحبهٖ وبارك زسلّم
  11. بدر القادری

    رہنمائی

    میں نے اپنی ایک غزل پوسٹ کی تھی اب نظر نہیں آرہی اسے تلاش کیسے کریں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔
Top