نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اوہو۔۔ گاڑی رک گئی ۔۔۔ہم کو آگے کی گلی دِکھ سکے گی ؟:)
  2. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    وہ ہے مگر اِس گدھے سے اِس طرح ہوگا؟
  3. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    انشائ اللہ خدا حافظ
  4. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اول مراسلہ پر ہی اطلاع دینا تھا نا بہت کوشش کیا بغیر نقطہ کے جواب دوں لیکن نہیں ہو سکا :)
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    چلئے تو پھر اطمئنان سے کھائیے کل بات ہوتی ہے۔
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہو مجھے پتہ نہیں تھا چلئے بہت شکریہ ۔اور بتائیے؟
  7. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اچھا بے نقط یہ تو میں نے ابھی غور کیا غضب بھائی جان غضب سچی میں نے دوبارہ پڑھا مزا آگیا پھر سے مبارکباد شروع میں میرا ذہن ادھر گیا ہی نہیں تھا ۔
  8. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    :atwitsend:ہم تو مر ہی جائیں گے بھائی جان۔
  9. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اوہو اسی لئے آج رت جگائی ہو رہی ۔:)ہماری تو چھٹی سنڈے کو ہی ہوتی ہے اس دن خوب سوتے ہیں مزے سے ۔
  10. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    میں کہ رہا تھا اس نظم میں جو آپ نے لکھا ہے جیسے میرا عسکری بھائی کا نام آیا ہے نا اسی طرح اور لوگوں کے بھی نام آ جاتے نا تو اچھا رہتا اور ذرا اس کو اور بڑا کرتے تشنگی کا احساس ہو تا ہے لگ رہا تھا کچھ اور ہونا چاہئے پڑھتے ہوئے مزید۔۔۔:)
  11. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین
  12. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    بھائی جان اس کو ذرا اور بڑا کیجئے فاتح بھائی کی طرح کچھ اور لوگوں کے بھی نام آ جائیں تو کیسا رہے گا ۔
  13. محمد علم اللہ

    آٹھویں سالگرہ ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی)

    اسامہ بھائی جان کل چھٹی ہے کیا آج اتنی دیر تک خیریت تو؟
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    شاید ایسا ہی :-P
  15. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ خاص نہیں بھائی وہی رفتار بے ڈھنگی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے۔
  16. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ادھر بھی سب ٹھیک ہی ہے ۔
  17. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں وہ تو میں نے دیکھا آپ نے ایک الگ سے دھاگہ بھی تو بنا دیا ہے ۔
  18. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم کیسے ہیں حضور
  19. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    اور کیسے ہیں بھائی جان کیا خاص خبریں ہیں آج کی ۔
Top