نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    اسلام کسی فردِ واحد یا کسی مولوی کا نام نہیں قران کے ہی وضع کردہ ضابطے ہیں ، ہاں مسلمان غلط ہو سکتا ہے اور ہوتا بھی ہے مگر قران کی ہر بات حق ہے
  2. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جن لوگوں کو اللہ کے نبی اور کتابیں سمجھانہیں سکیں تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں؟؟ قران میں ایک جگہ فرمانِ خداوندی کا مفہوم ہے کہ اے نبی (ص) آپ کے ذمے صرف پیغام رسانی ہے جن کے دلوں پر پردے ہیں ان کی وجہ سے اپنا دل ہلکا مت کریں کہ وہ اپنے اعمال کے خود جواب دہ ہونگے۔ اللہ ہمارے ایمان کو سلامت رکھے۔۔اور...
  3. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    یہ تو شکر ہے کہ یہ بات قرانی سند ہے کہ جن و شیاطین بھی موجود ہیں اگر یہ حدیث کی بات ہوتی تو روایات اور راوی سے ابہام و اختلاف ہو سکتا تھا لیکن اس صورت میں ایسا نہیں۔
  4. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    قیصرانی صاحب یہاں یہ بحث تمام ہو چکی کہ اذان کس نے دی کسی بشر نے کہ جن نے؟ بلکہ یہ بحث جاری ہے کے جن کا وجود ہے یا نہیں۔ رہی بات اذان کی تو توہم پرستی بھی شیاطین کے حیلے ہوتے ہیں سادہ لوح لوگوں کو ورغلانے کے اس لیے اللہ ہی جانے کے اذان کس نے دی۔ناہی ہمیں سنی سنائی بات پہ من و عن یقین کر لینا...
  5. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بہت خوب، اصلاحِ سخن کے زمرے میں بھی آج جناب کی کمی محسوس ہوئی، ورنہ آپ کی داد و تجاویز تو سب سے پہلے ملتی ہیں
  6. ابن رضا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تو قبلہ آپ آج چھٹی پہ ہیں کیا؟
  7. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    بہت مفصل بات کی ہے آپ نے اللہ آپ کو جزا دے، بہرحال ہر انسان کو اپنا نقطہ نگاہ بطریق احسن پیش کرنے میں کوئی عار نہیں۔ کہ ہمارے دین میں بھی جبرکی کوئی جگہ نہیں۔ تاہم تضحیک کرنے سے دامن بچانا چاہیے۔ جیسے مثال کے طور پہ اگر مجھے خدا کے وجود کو سائنسی دلیلوں سے ثابت کرنے کی ذمہ داری دی جائے تو...
  8. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    تو کس کے لیے ہے؟ کیا کسی غیر مسلم کی تشفی کرنی ہے ؟؟؟
  9. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    جناب ِ زندگی و باباجی ایک بات تو بتائیں کیا سرچ کرنا چاہتے ہیں ، ایک مسلمان کے لیے قران سے بڑی اور معتبر کوئی اور سند ہو سکتی ہے؟؟؟؟
  10. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    شکریہ دوست، خوش رہیں
  11. ابن رضا

    سہانا خواب ہو میرا۔۔ یا کوئی آرزوئے دل

    سہانا خواب ہو میرا۔۔ یا کوئی آرزوئے دل
  12. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    اسی غزل کا ایک اور شعر جو صحیح تقطیع ہوتا ہے لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
  13. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    و علیکم السلام جناب۔ اور و علیکم خوش آمدید :)
  14. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    جی ضرور مقطع پیش ِ خدمت ہے جو تابِ تماشا ہی نہیں اُس میں رضا تو وہ آتشِ فرقت کو بجھا کیوں نہیں دیتا اسی غزل کا ایک اور شعر جو صحیح تقطیع ہوتا ہے لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
  15. ابن رضا

    تعارف مجھ سے ملیئے

    جی نوازش محترم برادر ۔ آپ کے سافٹ وئیر کہ معجزے ہیں کے ہم بھی بابحر ہو چلے ہیں۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ لیکن ایک چھوٹا سا شکوہ بھی ہے کہ آپ کا سافٹ وئیر میرے نام (رضا) کی تقطیع نہیں کرتا ۔ کیا مجھ سے کوئی ناراضگی ہے
  16. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    وہ تو شمشاد بھائی کی دھمکی تھی کہ سدھر جائیں لیکن لگتا ہے آپ داقعی ہی بند کروانا چاہ رہے ہیں :)
  17. ابن رضا

    سنو تم کون ہو میری

    استادِمحترم جنابِ الف عین صاحب آپ بھی توجہ فرمائیں ذرا؟؟
  18. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    مزید یہ شامل کرنا چاہوں گا کہ کوئی بندہ کسی معصوم سے بچے کو صرف یہ کہہ کے قتل کردے کہ یہ بڑا ہوکر اپنے نیک والدین کی نافرمانی کرے گا تو آج کے دور میں اس شخص کو کیا کہا جائے گا۔ اللہ کا محبوب ترین بندہ یا قاتل اور مجرم۔ یا پھر کوئی کسی کشتی میں سوراخ کر دے جو کہ اس کشتی بان کا واحد سہارا ہو...
  19. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    محترم سید ذیشان صاحب، آپ ماشااللہ خود پروگرامر ہیں ہر انسان اپنی فراست کے مطابق دلیل پیش کرتا ہے مگر اس دلیل کو تسلیم کرنے یا اس کی تردید کے لیے منطق کی کسوٹی موجود ہوتی ہے۔ جس کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے۔ رہی بات صاحبِ علم لوگوں کی جو اس علم پہ قدرت رکھتےہوں تو ان کی پہچان کوئی ڈگری نہیں ہو سکتی کہ...
  20. ابن رضا

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ایک مسلمان راسخ العقیدہ ہوتا ہے اور کسی بھی خبرپہ بلا تصدیق یقین کرنا ایک مسلمان کاشیوہ نہیں نہ ہی اسے یہ تعلیم کیا جاتا ہے۔ جن و بشر دونوں مخلوقاتِ خدا ہیں ان کے وجود کی نفی ایمان کی نفی ہے۔ سو اگر وجود قطعی ہے تو عجائبات بھی ممکن ہیں جیسے تختِ بلقیس کا قرانی قصہ۔ مگر صاحب علم حضرات فرماتے...
Top